SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

پاکستان

  • پاکستان کی وفاقی پولیس نے مولانا عبدالعزیز کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

    پاکستان کی وفاقی پولیس نے مولانا عبدالعزیز کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

    Jun ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۸

    لال مسجد کے سابق خطیب مولانا عبدالعزیز کے خلاف پاکستان کی وفاقی پولیس نے دہشتگردی سمیت آٹھ سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔

  • پاکستان کا ایران کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے پر زور

    پاکستان کا ایران کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے پر زور

    Jun ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۳

    پاکستانی سینیٹ کی دفاعی امور کی کمیٹی کے سربراہ نے ایران اور پاکستان کی مشترکہ سرحد پر دونوں ملکوں کے سربراہوں کی حالیہ ملاقات کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تعلقات کی مضبوطی، پاکستان کے سیکورٹی اور توانائی کے مفادات کو پورا کرنے ضمانت دیتی ہے۔

  • پاکستان کے سابق ایوی ایشن وزیر، 9 مئی کے بلووں میں ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار

    پاکستان کے سابق ایوی ایشن وزیر، 9 مئی کے بلووں میں ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار

    Jun ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۲

    اسلام آباد میں پولیس نے، پاکستان کے سابق ایوی ایشن منسٹر غلام سرور خان کو 9 مئی کے بلووں میں ملوث ہونے کے الزام میں آج صبح گرفتار کر لیا

  • پی ٹی آئی چیئرمین کے خلاف ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

    پی ٹی آئی چیئرمین کے خلاف ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

    Jun ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۱

    لاہور میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔

  • ایران اور پاکستان عسکری، دفاعی اور سمندری شعبوں میں مشترکہ تعاون کے مزید فروغ کے لئے پرعزم

    ایران اور پاکستان عسکری، دفاعی اور سمندری شعبوں میں مشترکہ تعاون کے مزید فروغ کے لئے پرعزم

    Jun ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۰

    ایران کی بحری فوج کے کمانڈر ریئر ایڈمیرل شہرام ایرانی نے پڑوسی ملک پاکستان کے ساتھ سمندری شعبے میں عسکری اور دوطرفہ تعاون کے مزید استحکام پر زور دیا ہے۔

  • پاکستان، قومی و صوبائی اسمبلیوں کی مدت رو بہ اختتام، الیکشن کمیشن انتخابات کی تیاریوں میں لگا

    پاکستان، قومی و صوبائی اسمبلیوں کی مدت رو بہ اختتام، الیکشن کمیشن انتخابات کی تیاریوں میں لگا

    Jun ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۵

    پاکستان کی قومی اسمبلی کے ساتھ ساتھ سندھ اور بلوچستان اسمبلیوں کی مدت بھی رو بہ اختتام ہے جس کے پیش نظر الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے وسیع انتخابی عمل کے انتظامات کرنے کے لیے تیاریاں شروع کردی ہیں۔

  • ہندوستان و پاکستان میں گرمی عروج پر، سن رسیدہ اور بچے خطرے کی زد میں

    ہندوستان و پاکستان میں گرمی عروج پر، سن رسیدہ اور بچے خطرے کی زد میں

    Jun ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۳

    ہندوستان میں گرمی اب تک کم از کم 100افراد کی جان لے چکی ہے۔ سب سے زیادہ متاثر ہونے والوں میں ساٹھ یا اُس سے زیادہ عمر کے لوگ اور بچے بتائے جا رہے ہیں۔

  • کراچی میں ایرانی اور چند دیگر ملکوں کی مصنوعات

    کراچی میں ایرانی اور چند دیگر ملکوں کی مصنوعات

    Jun ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۲

    سحر نیوز رپورٹ

  •  مسافر بحری جہاز حادثے کے تعلق سے ایجنٹوں کے خلاف کارروائی کا اعلان

    مسافر بحری جہاز حادثے کے تعلق سے ایجنٹوں کے خلاف کارروائی کا اعلان

    Jun ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۳

    پاکستان کے وزیر دفاع نے یونان میں مسافر بحری جہاز حادثے کے تعلق سے ایجنٹوں کے خلاف کارروائی کا اعلان کیا ہے۔

  • ایران اور پاکستان کے درمیان سرحدی سیکورٹی تعاون کے سمجھوتے پر دستخط

    ایران اور پاکستان کے درمیان سرحدی سیکورٹی تعاون کے سمجھوتے پر دستخط

    Jun ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۵

    پاکستان کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کے قائم مقام وزارت دفاع کے دورہ تہران کے دوران ایران کے محکمہ سرحدی سیکورٹی اور پاکستان کی بحری سیکورٹی ایجنسی کے درمیان تعاون کے سمجھوتے پر دستخط ہوئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • صدرایران: امریکا اور صیہونی حکومت کو ان کے گھناؤنے جرائم کی کا نتیجہ انتخابات میں مل گیا

    صدرایران: امریکا اور صیہونی حکومت کو ان کے گھناؤنے جرائم کی کا نتیجہ انتخابات میں مل گیا

    ۱ hour ago
  • نفرت انگیز امریکی اعلامیہ کے بارے میں اقوام متحدہ کے نام ایران کے وزیر خارجہ کا خط

  • اسرائیل میں سیاسی بحران شدت اختیار کر گیا؛ آیزنکوٹ نے نیتن یاہو سے مذاکرات منسوخ کر دیے

  • یمن کا سعودی عرب پر چار بڑے فوجی حملے؛ ریاض، آرامکو اور اہم تنصیبات نشانے پر

  • ایران کے انتباہ کے بعد امریکی وزیر خزانہ محفوظ مقام پر منتقل؛ نیویارک ٹائمز کا دعویٰ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS