SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

پاکستان

  • شنگھائی تعاون تنظیم کی اکیسویں فوجی مشقیں ایران میں منعقد ہوں گی

    شنگھائی تعاون تنظیم کی اکیسویں فوجی مشقیں ایران میں منعقد ہوں گی

    Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۷

    شنگھائی تعاون تنظیم کے علاقائی انسداد دہشت گردی ڈھانچے کی ایگزیکٹو کمیٹی کے سیکرٹری نے کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم کے فریم ورک کے اندر اکیسویں فوجی مشقیں ایران میں منعقد ہونگی۔

  • پابندیوں کے باوجود ایران ڈی ایٹ میں سرگرم

    پابندیوں کے باوجود ایران ڈی ایٹ میں سرگرم

    Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۲

    ایران کی تجارتی ترقی تنظیم کے سربراہ نےایران کے خلاف یکطرفہ پابندیوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ تمام تر دباؤ کے باوجود، ایران ڈی ایٹ فریم ورک کے دائرے میں اپنا کردار ادا کرتا رہے گا ۔

  • پاکستان: بنوں میں حملہ، شمالی وزیرستان کے اسسٹنٹ کمشنر سمیت 4 افراد جاں بحق

    پاکستان: بنوں میں حملہ، شمالی وزیرستان کے اسسٹنٹ کمشنر سمیت 4 افراد جاں بحق

    Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۷

    پاکستان کے صوبہ خیبر پختون خوا کےشہر بنوں میں ہونے والے حملے میں شمالی وزیرستان کے اسسٹنٹ کمشنر اور پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد جابحق ہوگئے ہیں۔

  • ایرانی فلمی صنعت دنیا کی جدید ترین فلمی صنعتوں میں سے ایک ہے: پاکستانی وزیر ثقافت

    ایرانی فلمی صنعت دنیا کی جدید ترین فلمی صنعتوں میں سے ایک ہے: پاکستانی وزیر ثقافت

    Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۶

    شیراز میں منعقدہ بین الاقوامی فجر فلم فیسٹیول میں پاکستان کے وزیر ثقافت نے کہا ہے کہ ایرانی فلمی صنعت دنیا کی جدید ترین فلمی صنعتوں میں سے ایک ہے۔

  • طالبان کا وفد پاکستان کے ساتھ کشیدگی کے خاتمے کی غرض سے مذاکرات میں شرکت کے لئے ریاض پہنچ گیا

    طالبان کا وفد پاکستان کے ساتھ کشیدگی کے خاتمے کی غرض سے مذاکرات میں شرکت کے لئے ریاض پہنچ گیا

    Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۶

    پاکستانی میڈیا ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ افغان طالبان کا ایک وفد پاکستان کے ساتھ کشیدگی دور کرنے کے لئے انجام پانے والے مذاکرات میں شرکت کے لئے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچ گیا ہے۔

  • پاکستان: پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، قومی کمیشن برائے اقلیتی حقوق بِل منظور

    پاکستان: پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، قومی کمیشن برائے اقلیتی حقوق بِل منظور

    Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۸

    اطلاعات کے مطابق پاکستانی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں قومی کمیشن برائے اقلیتی حقوق بِل 2025 منظور کرلیا گیا ہے۔

  • یورپی یونین کا پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے اضافی امداد کا اعلان

    یورپی یونین کا پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے اضافی امداد کا اعلان

    Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۳

    یورپی یونین نے پاکستان میں سیلاب سے شدید متاثرہ کمیونٹیز کے لیے 30 لاکھ یورو کی اضافی ہنگامی امداد کا اعلان کردیا۔

  • پاکستان کی معروف فارسی ادیب و فہرست نگار انجم حمید کا انتقال

    پاکستان کی معروف فارسی ادیب و فہرست نگار انجم حمید کا انتقال

    Dec ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۲

    پاکستان کی فارسی زبان محقق، فہرست نویس اور نظامی گنجوی کی ماہر، انجم حمید، انتقال کر گئیں۔

  • پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہوئیں

    پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہوئیں

    Dec ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۴

    پاکستان میں حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کردی ہیں۔

  • پاکستان: ایف سی پر حملے ناکام، متعدد دہشت گرد ہلاک

    پاکستان: ایف سی پر حملے ناکام، متعدد دہشت گرد ہلاک

    Dec ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۴

    پاکستان کی سیکورٹی فورسز نے نوکنڈی اور پنجگور میں مسلحانہ حملوں کو ناکام بنانے اور متعدد دہشت گردوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • امریکہ اور اسرائیل کے منصوبے ایران نے خطے میں ناکام بنا دیئے: حافظ نعیم الرحمن
    امریکہ اور اسرائیل کے منصوبے ایران نے خطے میں ناکام بنا دیئے: حافظ نعیم الرحمن
    ۱۳ minutes ago
  •  پاکستان  کے سیکورٹی امور کے ماہر نے ایران سے جنگ میں امریکا کی شکست پر زور دیا ہے
  • وعدہ صادق 4 کی 71 ویں لہر
  •  آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی کی جانب سے ایران پر مسلط کردہ ظالمانہ جنگ کی شدید مذمت
  • عراقچی: ایران پر جنگ مسلط  کی گئی ہے، ہم نے  ابنائے ہرمز دشمنوں کے لئے بند کیا ہے
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS