-
پاکستان نے افغانستان کے ساتھ اپنی سرحدیں غیر معینہ مدت کے لئے بندکردیں
Nov ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۵اطلاعات کے مطابق پاکستان نے افغانستان کے ساتھ اپنی سرحدیں غیر معینہ مدت کے لئے بند رکھنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی اسمبلی میں وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش
Nov ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۶اطلاعات کے مطابق پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی قانون ساز اسمبلی میں وزیراعظم چوہدری انوارالحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کر دی گئی ہے۔
-
ایران کے نائب وزیرِ خارجہ اور پاکستانی وزیرِ خارجہ کے درمیان ملاقات، علاقائی صورت حال اور عالمی معاملات پر گفتگو
Nov ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۱ایران کے نائب وزیرِ خارجہ مجید تخت روانچی نے، جو پاکستان کے ساتھ دو طرفہ سیاسی مشاورت کے 13ویں اجلاس میں شرکت کے لئےاسلام آباد میں ہیں، پاکستان کے نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی ہے۔
-
مسلم ممالک میں ایرانی یونیورسٹیوں کا پہلا مقام
Nov ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۹نئی درجہ بندی کے مطابق مسلم ممالک میں ایرانی یونیورسٹیاں پہلے مقام پر برقرار ہیں۔
-
فضائی آلودگی میں لاہور آج بھی دنیا بھر میں سرفہرست
Nov ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۷لاہور میں آج بھی فضا انتہائی آلودہ اور مضر صحت ہے۔
-
ایران کے نائب وزیر خارجہ اسلام آباد پہنچ گئے
Nov ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۶:۲۹ایران کے نائب وزیر خارجہ برائے سیاسی امور مجید تخت روانچی پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئے جہاں وہ دو طرفہ سیاسی مشاورت کے 13ویں دور میں شرکت کریں گے۔
-
پاکستانی حکومت نے پیٹرول پر لیوی 1.60 روپے فی لیٹر بڑھا دی
Nov ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۷پاکستان کی وفاقی حکومت نے پیٹرول پر لیوی کی شرح میں اضافہ کر دیا ہے۔
-
پاکستان بین المذاہب ہم آہنگی اور مذہبی تحمل کی پالیسی پر کاربند
Nov ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۲پاکستانی ابلاغیاتی ذرائع کے مطابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اسلام انسانیت، شفقت اور عدل کا درس دیتا ہے اور ان کی حکومت ہر طرح کے سماجی اور مذہبی استحصال کے خاتمے کے لئے کوشاں ہے۔
-
اردن کے بادشاہ شاہ عبداللہ دوم کو پاکستان کا اعلیٰ ترین سول ایوارڈ
Nov ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۱اطلاعات کے مطابق اردن کے بادشاہ شاہ عبداللہ دوم کو، جو پاکستان کے دورے پر ہیں، پاکستان کا اعلیٰ ترین سول ایوارڈ دیا گیا ہے۔
-
پاکستان: بشریٰ بی بی سابق انٹیلی جینس سربراہ کے لئے کام کرتی تھیں: وزیر دفاع خواجہ آصف
Nov ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۴پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی سابق انٹیلی جینس سربراہ جنرل فیض حمید کے لئے کام کرتی تھیں اور بشریٰ بی بی کی دی گئیں معلومات چند روز میں درست ثابت ہو جاتی تھیں۔