SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

پاکستان

  •  پاکستانی فضائی حملے میں اپنے کھلاڑیوں کی موت افغانستان تمام بین الاقوامی میچوں سے باہر

    پاکستانی فضائی حملے میں اپنے کھلاڑیوں کی موت افغانستان تمام بین الاقوامی میچوں سے باہر

    Oct ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۶

    افغانستان کرکٹ فیڈریشن اے سی ایف نے پاکستانی فضائی حملے میں اپنے کھلاڑیوں کی ہلاکت کے بعد تمام بین الاقوامی میچوں سے دستبردار ہونے کا اعلان کیا ہے۔

  • اسلامی تہذیب، مغربی استعمار اور مزاحمتی جہاد کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد

    اسلامی تہذیب، مغربی استعمار اور مزاحمتی جہاد کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد

    Oct ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۰

    علماء، دانشوروں اور پروفیسروں نے پیش کئے مقالات ۔ اسلام آباد سے ہمارے رپورٹر سید علی رضوی کی رپورٹ۔

  • ہندوستان: کانگریس پارٹی نے ٹرمپ کے روسی تیل کے دعوے پر وزیر اعظم مودی کو

    ہندوستان: کانگریس پارٹی نے ٹرمپ کے روسی تیل کے دعوے پر وزیر اعظم مودی کو "مونی بابا" قرار دے دیا

    Oct ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۳

    اطلاعات کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر دعویٰ کیا ہے کہ ہندوستان روس سے تیل کی درآمد بند کر دے گا۔ ٹرمپ کے اس دعوے پر کانگریس پارٹی نے ایک بار پھر نریندر مودی ہدف تنقید بنایا ہے۔

  • ایران اور افغانستان کے وزراء خارجہ کے درمیان اہم ٹیلیفونی گفتگو، افغانستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگي پر تشویش

    ایران اور افغانستان کے وزراء خارجہ کے درمیان اہم ٹیلیفونی گفتگو، افغانستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگي پر تشویش

    Oct ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اور افغانستان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے ٹیلی فونک گفتگو میں تازہ ترین علاقائی صورتحال اور دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔

  • پاکستان کے فیلڈ مارشل کی ہندوستان کو دھمکی، ایٹمی ماحول میں جنگ کی کوئی جگہ نہیں

    پاکستان کے فیلڈ مارشل کی ہندوستان کو دھمکی، ایٹمی ماحول میں جنگ کی کوئی جگہ نہیں

    Oct ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۹

    پاکستانی فوج کے سربراہ نے ہندوستان کو خبردار کیا ہے کہ برصغیر کے جوہری ماحول میں دونوں ممالک کے درمیان جنگ کی کوئی گنجائش نہیں۔

  • سکیورٹی خدشات کے باعث اورنج لائن اور لاہور میٹرو سروس کے روٹس میں تبدیلی

    سکیورٹی خدشات کے باعث اورنج لائن اور لاہور میٹرو سروس کے روٹس میں تبدیلی

    Oct ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۰

    لاہور: شہر میں بڑھتے ہوئے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر انتظامیہ نے اورنج لائن ٹرین اور لاہور میٹرو بس سروس کے مخصوص روٹس کو عارضی طور پر محدود کر دیا ہے۔

  • کیا پاکستان کے بعد سعودی عرب امریکا کے ساتھ بھی کر سکتا ہے دفاعی معاہدہ؟

    کیا پاکستان کے بعد سعودی عرب امریکا کے ساتھ بھی کر سکتا ہے دفاعی معاہدہ؟

    Oct ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۳

    غیر ملکی میڈیا نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب دفاعی معاہدے کے لئے امریکا کے ساتھ بات چیت کر رہا ہے۔

  • امریکا-پاکستان تعلقات اپنے عروج پر، پاکستان کے چیف آف دی نیول اسٹاف امریکا کے دورے پر

    امریکا-پاکستان تعلقات اپنے عروج پر، پاکستان کے چیف آف دی نیول اسٹاف امریکا کے دورے پر

    Oct ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۵

    مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق پاکستان کے چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف نے امریکا کا دورہ کیا جہاں انہوں نے امریکا کی اعلیٰ بحری اور سول قیادت سے اہم ملاقاتیں کیں۔

  • شہباز شریف: پاکستان نے ہمیشہ مشکل وقت مین افغانستان کا ساتھ دیا

    شہباز شریف: پاکستان نے ہمیشہ مشکل وقت مین افغانستان کا ساتھ دیا

    Oct ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۳

    پاکستان کے وزیر اعظم میان شہباز شریف نے اسلام آباد میں افغان پناہ گزینوں سے متعلق ایک اجلاس سے خطاب میں کہا کہ پاکستان نے ہمیشہ مشکل وقت مین افغانستان کا ساتھ دیا ہے۔

  •  پاکستان : تحریک لبیک پاکستان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

    پاکستان : تحریک لبیک پاکستان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

    Oct ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۸

    پاکستان کے صوبہ پنجاب میں تحریک لبیک پاکستان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ماسکو میں صدرِ ایران اور امیرِ قطر کے درمیان ملاقات

    ماسکو میں صدرِ ایران اور امیرِ قطر کے درمیان ملاقات

    ۸ hours ago
  • روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے گیس برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم کے قیام میں رہبر شہید انقلاب کے کردار کو سراہا

  • رہبر انقلاب اسلامی سے اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری کی ملاقات

  • Video |

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر ميں ایام فاطمیہ میں مجالس عزا کا خصوصی اہتمام

  • خلیجِ فارس کے علاقے میں امریکہ کی فوجی مداخلت سے عالمی اقتصادی ترقی کو خطرہ لاحق: صدر ڈاکٹر پزشکیان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS