-
سندھ کی وزارت اعلیٰ کے لئے مراد علی شاہ کا نام فائنل
Feb ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۲پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے سندھ کی وزارت اعلیٰ کے لئے مراد علی شاہ کا نام فائنل کر لیا گیا۔
-
پاکستان: حکومت سازی پراتفاق کے بعد اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان
Feb ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۹پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) کی جانب سے حکومت سازی پر اتفاق کے بعد آج اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان ہے، بینچ مارک کے ایس ای سو انڈیکس نوسو پچانوے پوائنٹس بڑھ گیا۔
-
آصف زرداری صدرپاکستان، شہباز شریف وزیراعظم پاکستان
Feb ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۴پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی میں حکومت سازی کیلیے معاہدہ طے پاگیا، جس کے مطابق وزیراعظم ن لیگ کا اور صدر پیپلزپارٹی کا ہوگا۔
-
پیپلزپارٹی وفاقی کابینہ میں شامل؟ پی ٹی آئی مرکز اور پنجاب میں حکومت بنائے گی: عمر ایوب کا دعوی
Feb ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۳مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے مل کر ملک کو معاشی اور سیاسی بحران سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جبکہ پی ٹی آئی نےمرکز اور پنجاب میں حکومت بنانے کا دعوی کیا ہے۔
-
پیپلز پارٹی نے کمشنر راولپنڈی کے انکشافات پر تحقیقات کا مطالبہ کردیا
Feb ۱۷, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۵پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کے الزامات پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
میں نے الیکشن میں دھاندلی کی مجھے پھانسی دی جائے: کمشنر راولپنڈی
Feb ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۳کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ انتخابی بے ضابطگیوں پر مستعفی ہوگئے اور خود کو پولیس کے حوالے کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
-
سندھ اور بلوچستان میں حکومت بنانے کا آصف زرداری کا دعویٰ
Feb ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۲پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے کہا ہے کہ سندھ کے ساتھ ساتھ بلوچستان میں بھی پیپلز پارٹی ہی حکومت بنائے گی۔
-
پاکستان میں عام انتخابات میں دھاندلی کا معاملہ پھر گرمایا، پی ٹی آئی کا براہ راست حملہ
Feb ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۴پاکستان تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ الیکشن میں دھاندلی کرکے جمہوریت پر حملہ کیا گیا۔
-
الیکشن سے متعلق امریکی نصیحتوں کی ضرورت نہيں: پاکستانی وزارت خارجہ
Feb ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۸پاکستان نے کہا ہے کہ اسے الیکشن سے متعلق غیر ملکی نصیحتوں کی ضرورت نہيں ہے۔
-
پاکستان کے چیف الیکشن کمشنر کا بیان، دھاندلی کے الزامات لگانے والے ثبوت پیش کریں
Feb ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۰پاکستان کے چیف الیکشن کمشنر کا کہنا ہے کہ دھاندلی کے الزامات لگانے والے ثبوت پیش کریں۔