SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

پنجاب

  • پاکستان میں ٹریفک کے حادثات میں اکّیس افراد کی ہلاکت

    پاکستان میں ٹریفک کے حادثات میں اکّیس افراد کی ہلاکت

    Apr ۰۶, ۲۰۱۶ ۲۰:۲۴

    پاکستان میں ٹریفک کے دو مختلف حادثات میں کم سے کم اکیس افراد ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہو گئے۔

  • پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے سابق گورنر سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر بازیاب

    پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے سابق گورنر سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر بازیاب

    Mar ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۹:۳۷

    پاکستانی سیکورٹی فورسز نے صوبۂ پنجاب کے سابق گورنر سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر کو بازیاب کرا لیا ہے۔

  • سلمان تاثیر کے قاتل کو پھانسی دے دی گئی

    سلمان تاثیر کے قاتل کو پھانسی دے دی گئی

    Feb ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۳

    پاکستان کے صوبہ پنجاب کے سابق گورنر سلمان تاثیر کے قاتل ممتاز قادری کو راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں پھانسی دے دی گئی۔ ممتاز قادری نے چار جنوری دو ہزار گیارہ کو سلمان تاثیر کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا۔

  • پاکستان میں جیش محمد کے دو مدارس سیل کر دیئےگئے

    پاکستان میں جیش محمد کے دو مدارس سیل کر دیئےگئے

    Jan ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۷:۰۵

    پاکستانی حکومت نے صوبہ پنجاب میں ایک انتہا پسند گروہ کا دینی مدرسہ سیل کر دیا ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ یہ انتہا پسندگروہ ہندوستان کے پٹھان کوٹ ایئربیس پر حملے میں ملوث تھا۔

  • داعش لاہور میں بھی پیرس جیسے حملے کر سکتا ہے۔صوبہ پنجاب میں محکمہ انسداد دہشت گردی کا اعلان

    داعش لاہور میں بھی پیرس جیسے حملے کر سکتا ہے۔صوبہ پنجاب میں محکمہ انسداد دہشت گردی کا اعلان

    Nov ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۸:۰۷

    پاکستان کے صوبہ پنجاب میں محکمہ انسداد دہشت گردی نے خبردار کیا ہے کہ دہشت گرد گروہ داعش لاہور میں بھی پیرس جیسے حملے کرنے کے درپے ہے۔

  • پاکستان کے صوبہ پنجاب میں دو پارٹیوں کے درمیان تصادم میں چھ افراد زخمی

    پاکستان کے صوبہ پنجاب میں دو پارٹیوں کے درمیان تصادم میں چھ افراد زخمی

    Nov ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۵:۲۰

    پاکستان کے صوبہ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے دوران دو جماعتوں کے کارکنوں کے درمیان لڑائی میں چھ افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

  • پنجاب پاکستان میں دہشت گردوں اور فرقہ وارانہ تنظیموں کے خلاف کاروائیاں

    پنجاب پاکستان میں دہشت گردوں اور فرقہ وارانہ تنظیموں کے خلاف کاروائیاں

    Oct ۰۵, ۲۰۱۵ ۱۰:۲۹

    پاکستانی حکومت نے نیشنل ایکشن پلان کے تحت جنوبی پنجاب میں دہشت گرد اور فرقہ پرست تنظیموں کے خلاف وسیع پیمانے پر کاروائیاں شروع کردی ہیں-

  • ملتان میں دھماکا، مرنے والوں کی تعداد 10 ہوگئی

    ملتان میں دھماکا، مرنے والوں کی تعداد 10 ہوگئی

    Sep ۱۴, ۲۰۱۵ ۰۷:۳۵

    پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر ملتان میں دھماکے کے نتیجے میں مرنے والوں کی تعداد دس ہوگئی ہے۔

خاص خبریں

  • پوتین  ہندوستان میں؛ ماسکو–دہلی جوہری تعاون اور امریکہ کی فکر مند نگاہیں
    پوتین ہندوستان میں؛ ماسکو–دہلی جوہری تعاون اور امریکہ کی فکر مند نگاہیں
    ۹ hours ago
  • ایرانی قوم نے گزشتہ چالیس برسوں میں ثابت کیا ہے کہ وہ کسی بھی دباؤ کے سامنے ہرگز ہار نہیں مانے گی: آیت اللہ خاتمی
  • ورلڈ انڈر21 تائیکوانڈو چیمپئن شپ، ایرانی کھلاڑی کا گولڈ میڈل
  • امریکی حکومت نے اپنے شہریوں کو ونزویلا چھوڑنے کی ہدایت کی ہے۔
  • ہندوستان، انڈگو پر پارلیمنٹ میں ہنگامہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS