-
فرانس کے دارالحکومت پیرس کے ایک ہسپتال میں فائرنگ
Apr ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۲پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ ہشت گردی کا نہیں بلکہ بظاہرذاتی دشمنی کا نتیجہ دکھائی دیتا ہے۔
-
امریکہ میں ایک اور سیاہ فام نوجوان کا قتل
Apr ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۹جارج فلويڈ کی قتل گاہ کے نزدیک ایک اور سیاہ فام نوجوان پولیس کے ہاتھوں دم توڑ گیا۔
-
نائیجیریا: مسلح افراد کا جیل پر حملہ
Apr ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۱نائیجیریا کے صوبے" ایمو" میں مسلح افراد نے جیل پر حملہ کردیا،جس کے بعد وہاں سے سیکڑوں قیدی فرار ہو گئے۔
-
مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی چوکی نذر آتش
Apr ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۱شعفاط کیمپ کے قریب اسرائیلی فوجی چوکی کو فسلطینی جیالوں نے نذر آتش کردیا ۔
-
فرانس میں ایسٹر کے موقع پر تخریب کاری کی کوشش
Apr ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۷فرانسیسی پولیس نے ایسٹر کے موقع پر تخریب کاری کی کوشش ناکام بنانے کا دعوی کیا ہے۔
-
تو امریکہ میں سیاہ فام بھی نسل پرست ہوتے ہیں ! امریکی حکومت کا انصاف ... حیران کرنے والا واقعہ
Apr ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۷امریکہ میں پولیس پر حملہ کرنے والے والے سیاہ فام نوجوان کو نسل پرست قرار دیدیا گيا۔
-
ماؤ نواز کے حملے درجنوں ہندوستانی سیکورٹی اہلکار ہلاک اور زخمی
Apr ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۷ہندوستان کی ریاست چھتیس گڑھ میں سیکورٹی فورس اور ماؤنواز نکسلائٹ چھاپہ ماروں کے درمیان خونریز تصادم میں مرنے والے ہندوستانی سیکورٹی فورس کے اہلکاروں کی تعداد چوبیس ہوگئی ہے-
-
برطانیہ میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرے
Apr ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۴برطانیہ میں پولیس اختیارات میں اضافےکا بل سامنے آنے کے بعد مظاہروں کا سلسلہ ملک بھر میں پھیل گیا ہے۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک
Apr ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۵امریکی ریاست کیلی فورنیا میں مسلح شخص کی فائرنگ کے نتیجے میں بچہ سمیت 4 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
ہندوستان میں کورونا، مہاراشٹر میں کرفیو نافذ
Mar ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۷گذشتہ 24 گھنٹوں میں ہندوستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں کمی آئی ہے اور یہ 60 ہزار سے کم ہو کر 56 ہزار پر آ گئے۔ قبل ازیں پیر کے روز 68020 کیسز درج کیے گئے تھے جبکہ اتوار کو تعداد 62714 تھی۔