-
لاہورمیں خوفناک دھماکہ 20 افراد جاں بحق و زخمی
Jun ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۴دھماکہ اس قدر شدید تھا کہ اس کی آواز میلوں دور تک سنائی گئی ۔
-
بورکینا فاسو میں دہشتگردی 11 پولیس اہلکار ہلاک
Jun ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۲تشدد زدہ مشرقی افریقی ملک بورکینا فاسو میں ایک دہشتگردانہ حملے میں 11 پولیس افسران ہلاک ہوگئے۔
-
سرینگر میں فائرنگ سے پولیس اہلکارہلاک
Jun ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۲سری نگر میں فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار ہلاک ہو گیا ہے۔
-
کراچی میں غیر قانونی تجاوزات کے خلاف آپریشن، پولیس اور عوام کے درمیان تصادم
Jun ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۰کراچی میں غیر قانونی تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران پولیس اور عوام کے درمیان تصادم میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
ہندوستان میں دھماکہ 7 افراد جاں بحق
Jun ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۳یوپی میں ہوئے دھماکے میں ایک ہی خاندان کے سات افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے 8 افراد ہلاک
May ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۵امریکی ریاست کیلیفورنیا میں فائرنگ کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
کوئٹہ میں 4 دہشت گرد ہلاک، بھاری تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد
May ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۶کوئٹہ کے نواحی علاقے میں سی ٹی ڈی فورس کا سرچ آپریشن مکمل ہو گیا، فائرنگ کے تبادلے میں چار مبینہ دہشت گرد ہلاک ہو گئے جن کے قبضے سے بھاری تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا گیا۔
-
ہندوستانی پولیس کی اسرائیل نوازی، ایک مسلم نوجوان کو گرفتار کیا، وجہ حیرت انگیز بتائی
May ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۴نماز جمعہ کے بعد فلسطین کا پرچم اپنے گھروں اور گاڑیوں پر لہرانے کی اپیل عوام سے کرنا ایک ہندوستانی کو مہنگا پڑ گیا اور اسے اس کے عوض جیل کی سلاخوں کے پیچھے بھیج دیا گیا۔
-
پیرس کی سڑکوں پر پولیس کا احتجاج، عوام سے بچایا جائے
May ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۲فرانس میں پولیس اہلکاروں کا عوامی تشدد سے بچاؤ کے لئے حکومتی اقدامات کا مطالبہ
-
کولمبیا میں پولیس اختیارات کے خلاف عوام سيخ پا
May ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۴کولمبیا میں پولیس اختیارات کے خلاف احتجاجی تحریک زور پکڑتی جارہی ہے۔