SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

پیغام

  • ایران اس دور میں کبھی واپس نہیں جائے گا جس کی دشمن آرزو کر رہا ہے: رہبر انقلاب اسلامی

    ایران اس دور میں کبھی واپس نہیں جائے گا جس کی دشمن آرزو کر رہا ہے: رہبر انقلاب اسلامی

    Sep ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۸:۲۵

    رہبر انقلاب اسلامی نے پہلی مسلط کردہ جنگ اورملت ایران کے ہمیشہ باقی رہنے والے آٹھ سالہ دفاع کے آغاز کے ایام کی سالگرہ کی مناسبت سے اپنے پیغام میں فرمایا ہے کہ وہ گزرے ہوئے دن جن کی واپسی کی ہمارے دشمن کو آرزو ہے، چلے گئے اور اب کبھی واپس نہیں آئيں گے۔

  • شہید سید حسن نصراللہ نے مزاحمت کو گوریلا گروپ سے ڈیٹرنس ڈاکٹرائن میں تبدیل کردیا: ایرانی اسپیکر

    شہید سید حسن نصراللہ نے مزاحمت کو گوریلا گروپ سے ڈیٹرنس ڈاکٹرائن میں تبدیل کردیا: ایرانی اسپیکر

    Sep ۲۸, ۲۰۲۶ ۲۰:۴۶

    ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے سید حسن نصراللہ کی شہادت کی دوسری برسی کی مناسبت سے ایک پیغام میں کہا ہے کہ شہید سید حسن نصراللہ نے مزاحمت کو گوریلا گروپ سے ڈیٹرنس ڈاکٹرائن میں تبدیل کردیا۔

  • آبنائے ہرمز سپاہ بحریہ کی ایسی شکار گاہ ہے جہاں امریکی آبدوزیں شکار کی جاتی ہیں: بریگیڈیئر حسین محبی

    آبنائے ہرمز سپاہ بحریہ کی ایسی شکار گاہ ہے جہاں امریکی آبدوزیں شکار کی جاتی ہیں: بریگیڈیئر حسین محبی

    Sep ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۱

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان بریگیڈیئر حسین محبی نے ایک پیغام جاری کیا ہے جس میں کہا ہے کہ آبنائے ہرمز سپاہ بحریہ کی ایسی شکار گاہ ہے جہاں امریکی آبدوزیں شکار کی جاتی ہیں۔

  • سعودی عرب کا قومی دن: صدرِ ایران ڈاکٹر پزشکیان کی مبارک باد، دونوں ممالک کے تعلقات میں فروغ پر زور

    سعودی عرب کا قومی دن: صدرِ ایران ڈاکٹر پزشکیان کی مبارک باد، دونوں ممالک کے تعلقات میں فروغ پر زور

    Sep ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۵

    صدرِ مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے سعودی عرب کے قومی دن پر مبارک باد پیش کی ہے اور دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کے فروغ پر زور دیا ہے۔

  • ذوالقدر: ٹرمپ اور نیتن یاہو کو اقتدار سے  گھسیٹنے تک، ہم آبنائے ہرمز نہیں کھولیں گے

    ذوالقدر: ٹرمپ اور نیتن یاہو کو اقتدار سے  گھسیٹنے تک، ہم آبنائے ہرمز نہیں کھولیں گے

    Sep ۱۷, ۲۰۲۶ ۲۰:۲۸

    رہبر انقلاب کے سیاسی مشیر نے ایک پیغام میں زور دیا ہے : ٹرمپ اور نیتن یاہو کو اقتدار کی کرسی سے  گھسیٹنے تک، ہم آبنائے ہرمز نہیں کھولیں گے اور یہ ایرانی قوم کے انتقام کا پہلا مرحلہ ہے۔

  • بقائی کا انتباہ: مکہ کے راستے میں ڈرون روکنے کے دعوے پر ہوشیاری ضروری ہے

    بقائی کا انتباہ: مکہ کے راستے میں ڈرون روکنے کے دعوے پر ہوشیاری ضروری ہے

    Sep ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۹:۲۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اسلامی مقدسات کو فتنہ انگیزی اور خطے میں کشیدگی بڑھانے کے لیے استعمال کیے جانے کے بارے میں خبردار کیا ہے۔

  • سویڈن کے دعوے ناقابل قبول: سویڈن کے سفارت کار کو ایران سے چلے جانے کا حکم

    سویڈن کے دعوے ناقابل قبول: سویڈن کے سفارت کار کو ایران سے چلے جانے کا حکم

    Sep ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۵

    ایرانی وزارت خارجہ نے سویڈن کے دعووں کو مسترد اور ایک ایرانی سفارت کار کو کام جاری رکھنے سے روکنے کے جواب میں تہران میں تعینات ایک سویڈش سفارت کار کو 48 گھنٹے کے اندر ملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔

  • ایران اور چین کے درمیان اسٹریٹیجک شراکت داری خصوصی اہمیت کی حامل: ایرانی وزیر خارجہ

    ایران اور چین کے درمیان اسٹریٹیجک شراکت داری خصوصی اہمیت کی حامل: ایرانی وزیر خارجہ

    Sep ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۹

    ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ایران اور چین کے درمیان اسٹریٹیجک شراکت داری کو خصوصی اہمیت کا حامل قرار دیا ہے۔

  • امریکہ کے جانی نقصان کے حقیقی اعداد و شمار مناسب وقت پر جاری کریں گے: ایرانی وزیر خارجہ

    امریکہ کے جانی نقصان کے حقیقی اعداد و شمار مناسب وقت پر جاری کریں گے: ایرانی وزیر خارجہ

    Sep ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۶

    ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے ہماری دفاعی صلاحیتوں کے بارے میں جھوٹے دعوے کرنے والے بہت جلد رسوا ہوں گے۔

  • اہل سنت عالمِ دین کی شہادت پر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام

    اہل سنت عالمِ دین کی شہادت پر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام

    Sep ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۴

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے مجاہد اہل سنت عالمِ دین مولوی یوسف گورگیج کی شہادت پر ایک تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: ایس آئی آر کے خلاف ملک گیر احتجاج، دہلی میں 100 سے زیادہ مظاہرین حراست میں

    ہندوستان: ایس آئی آر کے خلاف ملک گیر احتجاج، دہلی میں 100 سے زیادہ مظاہرین حراست میں

    ۸ hours ago
  • اردن: ایک گاؤں میں گرجا گھر پر حملہ، 7 افراد ہلاک

  • ہندوستان، ایران کے ساتھ ثقافتی اور تاریخی روابط کو فروغ دینے کا خواہاں ہے: ہندوستانی سفیر

  • ایران کی جوہری تنصیبات کے خلاف فوجی جارحیت پر آئی اے ای اے کی خاموشی ایک سنگین کوتاہی

  • موجودہ حساس حالات میں ہمہ جہت تیاری کی ضرورت پر بری فوج کے کمانڈر کی تاکید

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS