-
امریکی وزیر دفاع کے لئے جیمز میٹیس کے نام کی توثیق
Jan ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۲امریکی سینٹ کی مسلح افواج کمیٹی نے وزارت دفاع پنٹاگون کے سربراہ کی حیثیت سے ریٹائرڈ جنرل جیمز میٹیس کے نام کی توثیق کر دی ہے-
امریکی سینٹ کی مسلح افواج کمیٹی نے وزارت دفاع پنٹاگون کے سربراہ کی حیثیت سے ریٹائرڈ جنرل جیمز میٹیس کے نام کی توثیق کر دی ہے-