SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

چین

  • چین اور یوکرین کی بڑھتی نزدیکیوں سے گھبرایا امریکا، واشنگٹن نے کیف کی بھرپور حمایت کا اعلان کر دیا

    چین اور یوکرین کی بڑھتی نزدیکیوں سے گھبرایا امریکا، واشنگٹن نے کیف کی بھرپور حمایت کا اعلان کر دیا

    Jul ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۲

    امریکی وزیر جنگ نے یوکرین کے وزیر دفاع سے رابطہ برقرار کر کے یوکرین کے لئے واشنگٹن کی بھرپور حمایت کا اعادہ کیا ہے۔

  • امریکہ اور مغرب کی خونی پالیسیوں کا ہوتا خاتمہ، یوکرین نے چین اور برازیل کی پیشکش پر دیا مثبت اشارہ

    امریکہ اور مغرب کی خونی پالیسیوں کا ہوتا خاتمہ، یوکرین نے چین اور برازیل کی پیشکش پر دیا مثبت اشارہ

    Jul ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۳

    یوکرین کے وزیر خارجہ نے چینی وفد سے ملاقات میں منصفانہ اور پائدار امن کے حصول کے لئے روس کے ساتھ مذاکرات پر اپنے ملک کی آمادگی کی خبر دی ہے۔

  • امریکہ اور یورپی ممالک نے ایران کے ساتھ جوہری معاہدے کی بحالی اور مذاکرات سے انکار کیا تھا: روس

    امریکہ اور یورپی ممالک نے ایران کے ساتھ جوہری معاہدے کی بحالی اور مذاکرات سے انکار کیا تھا: روس

    Jul ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۷

    روس نے کہا ہے کہ امریکہ اور یورپی ممالک کی شرکت کے موقف پر توجہ دینی چاہیے کیونکہ انہوں نے ہی ایران کے ساتھ جوہری معاہدے کی بحالی اور مذاکرات سے انکار کردیا تھا۔

  • ایران کے نو منتخب صدر نے اپنی بنیادی پالیسی کا کر دیا اعلان

    ایران کے نو منتخب صدر نے اپنی بنیادی پالیسی کا کر دیا اعلان

    Jul ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے منتخب صدر نے دنیا کے چالیس سے زائد ملکوں کے سربراہوں اور اعلی عہدیداروں کے ٹیلی فونی رابطوں اور مکتوب پیغامات کے جواب میں کہا ہے کہ نئے افق کھولنا اور دوستانہ روابط کا فروغ نئی حکومت کی اسٹریٹیجی ہوگی۔

  • چین نے امریکہ سمیت نیٹو کو دیا سخت انتباہ

    چین نے امریکہ سمیت نیٹو کو دیا سخت انتباہ

    Jul ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۷

    بین الاقوامی میڈیا کے مطابق چینی وزارت خارجہ نے بیان میں کہا ہے کہ نیٹو عالمی امن اور استحکام کےلیے خطرہ ہے, امریکی زیرقیادت فوجی بلاک یورپ اور ایشیا میں گڑبڑ کرنا بند کرے۔

  • ایران اور چین کے تعلقات کو مستحکم بنانے پر زور

    ایران اور چین کے تعلقات کو مستحکم بنانے پر زور

    Jul ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام صدر نے چینی صدر سے ملاقات میں ایران اور چین کے باہمی تعلقات کی اہمیت اور ان میں مزید فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا۔

  • ہندوستان اور چین کے مابین اختلافات کی برف پگھلنے لگی

    ہندوستان اور چین کے مابین اختلافات کی برف پگھلنے لگی

    Jul ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۵

    ہندوستان اور چین کے وزرائے خارجہ نے سرحدی تنازعات کو جلد سے جلد حل کرنے پر زور دیا ہے۔

  • غزہ میں سینکڑوں امدادی کارکنوں کے قتل کی تاریخ میں مثال نہيں، چین

    غزہ میں سینکڑوں امدادی کارکنوں کے قتل کی تاریخ میں مثال نہيں، چین

    Jul ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۹

    اقوام متحدہ میں چین کے نمائندے نے غزہ میں انسانی ہمدردی میں کام کرنے والے سینکڑوں کارکنوں کی موت پر سخت تشویش ظاہر کرتے ہوئے اس معاملے کو تاریخ کا ایک نادر معاملہ قرار دیا۔

  • پاکستان: قومی ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس آج طلب

    پاکستان: قومی ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس آج طلب

    Jun ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۴

    پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی اپیکس کمیٹی کا آج ہونے والا اجلاس مؤخر کردیا، اور قومی ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی کا اہم اجلاس آج طلب کرلیا۔

  • پاکستان اور چین کا اعلیٰ سطحی اجلاس

    پاکستان اور چین کا اعلیٰ سطحی اجلاس

    Jun ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۷

    اسلام آباد میں پاکستان اور چین کے مشاورتی میکنزم کا اجلاس منعقد ہوا جس میں پاکستان اور چین کے اعلیٰ سطحی وفود نے حصہ لیا۔

Show More

خاص خبریں

  • خودمختار ممالک کے مابین ثقافتی مصنوعات کی تجارت کا راستہ ہموار کیا جائے: وزیر ثقافت
    خودمختار ممالک کے مابین ثقافتی مصنوعات کی تجارت کا راستہ ہموار کیا جائے: وزیر ثقافت
    ۹ hours ago
  • قطر پر صیہونی حکومت کے حملے کی مذمت اور دوحہ کے حق دفاع کی حمایت کرتے ہیں: ایران
  • سلامتی کونسل صیہونی حکومت کے خلاف ’’فیصلہ کن اقدامات‘‘ کرے: او آئی سی کا مطالبہ
  • عباس عراقچی: پابندیوں کے خاتمے کے تعلق سے تین یورپی کے ساتھ ہمارے مذاکرات ہمیشہ جاری رہے
  • قطرکے وزیراعظم: اسرائیل کے موجودہ حکمراں متکبر ہیں اور یہ سمجھتے ہيں کہ انہیں تحفظ حاصل ہے
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS