-
چین میں کورونا متاثرین اور اموات کے اعداد و شمار میں اچانک اضافہ
Apr ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۵چین میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد چار ہزار چھے سو سے تجاوز کرگئی ہے۔
-
ناکام ٹرمپ پر بوکھلاہٹ سوار، الزامات کا سلسلہ جاری
Apr ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۳امریکہ میں کورونا کی تباہ کاریوں سے بوکھلائے ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کے لئے ایک بار پھر چین پر الزام عائد کیا ہے۔
-
ڈبلیو اچ او کا فنڈ روکنے پر مبنی ٹرمپ کے فیصلے پر پاکستان کی تنقید
Apr ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۲پاکستان کے وزیر خارجہ نے عالمی ادارہ صحت کی مالی حمایت روکنے کے امریکی فیصلے پر تنقید کی ہے۔
-
امریکہ عالمی اداروں کو کمزور کررہا ہے، ایران و چین کا اعلان
Apr ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۷ایران اور چین کے وزرائے خارجہ نے اپنی ٹیلی فونک گفتگو میں علاقائی اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
چین، کورونا کے 46 نئے کیسز سامنے آئے
Apr ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۳چین میں نیشنل ہیلتھ کمیشن نے کہا کہ اس ملک میں 46 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جن میں 36 ملک کے باہر سے آنے والوں میں سامنے آئے ہیں جبکہ کورونا نے صرف ایک کی جان لی۔
-
چین اور امریکا کے درمیان جاری جنگ، جو جیتا وہی سکندر+ مقالہ (دوسرا حصہ)
Apr ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۲:۰۳اتفاق سے یہ دونوں واقعات اس وقت منظر عام پر آئے ہیں جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی ادارہ صحت کو دی جانے والی مالی مدد روکنے کا اعلان کیا ہے اور یورپ پر الزام عائد کیا ہے کہ اس نے کورونا کے بارے میں اطلاعات کو پوری شفافیت سے باہر نہ آنے دینے میں چین کے ساتھ تعاون کیا۔
-
کورونا سے 20 لاکھ ہلاک و متاثر، عالمی سطح پر خوراک کی قلت
Apr ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۶اقوامِ متحدہ کے ادارہ برائے خوراک نے کورونا وائرس سے عالمی سطح پر خوراک کی قلت پیدا ہو جانے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
-
چین اور جنوبی کوریا میں کورونا کے نئے کیس
Apr ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۱چین میں پچھلے چوبیس گھنٹے کے دوران کورونا کے ایک سو آٹھ نئے مریض سامنے آئے ہیں جبکہ دو دیگر افراد کی موت واقع ہوگئی ہے۔
-
جاری ہے دنیا میں کورونا کی من مانی
Apr ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۸عالمی وبا کورونا وائرس رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے اور اب یہ دنیا کے بیشتر ممالک میں اپنے پیر پسار چکا ہے اور ہر روز ہزاروں افراد اس کا شکار ہو کر اپنی جان گنوا رہے ہیں۔
-
چین پر امریکی صدر کا الزام درست نہیں: عالمی ادارہ صحت
Apr ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۱عالمی ادارہ صحت نے چین پر امریکی صدر کے الزام کو مسترد کر دیا ہے۔