-
کورونا نے امریکہ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی، ہلاکتیں 10 ہزار کے قریب
Apr ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۳:۵۲امریکہ میں کورونا سونامی نے تباہی مچا دی اور کورونا سے اس ملک میں ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
چینیوں کی سوگواری ۔ ویڈیو
Apr ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۵چین کے باشندوں نے ایک ساتھ مل کر تین منٹ تک خاموشی اختیار کی اور کورونا وائرس کے سبب جان گنوانے والوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔
-
امریکہ میں کورونا ہی کورونا، 3 لاکھ مبتلا ہلاکتیں 8 ہزار سے زائد
Apr ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۳:۳۵امریکہ میں کورونا سونامی نے تباہی مچا دی اور کورونا سے اس ملک میں ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
کورونا کی زد میں امریکا، کیا چین کے لئے سپر پاور بننے کا راستہ ہموار ہو گیا؟ (پہلا حصہ)
Apr ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۳اس وقت کورونا متاثرین کے لحاظ سے امریکا دنیا میں پہلے نمبر پر پہنچ گیا ہے اور اس نے چین، اٹلی، اسپین اور جنوبی کوریا کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ اندازہ لگایا جا رہا ہے کہ کچھ دنوں کے اندر ہی متاثرین کی تعداد لاکھوں میں پہنچ جائے گی۔
-
کئی ملین افراد کورونا کا شکار ہو سکتے ہيں: آسٹریلیائی ڈاکٹر
Apr ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۳آسٹریلیا کے ایک مشہور میڈیکل افسر کا کہنا ہے کہ دنیا میں کورونا وائرس میں مبتلا ہونے والوں کی تعداد کئی ملین ہونے کا اندازہ ہے۔
-
کورونا سے مقابلہ کرنے کیلئے اوپیک کی ایران کو مالی امداد
Apr ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۲ایرانی وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ اوپیک نے کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کیلئے ضروری طبی ساز و سامان کی فراہمی کیلئے ایران کو 5 لاکھ ڈالر کی مالی امداد دینے کی منظوری دی ہے۔
-
اٹلی نے کورونا کے سامنے ہتھیار ڈال دیے، 14 ہزار افراد ہلاک
Apr ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۰کورونا وائرس دنیا کے 200 سے زائد ملکوں میں پھیل گیا ہے جس سے اب تک کم سے کم 50 ہزار افراد ہلاک جبکہ 9 لاکھ 80 ہزار افراد متاثر ہو چکے ہیں اور 2 لاکھ 3 ہزار افراد صحت یاب ہو چکے ہیں۔
-
کورونا نے امریکہ کو دبوچ لیا
Apr ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۷امریکہ میں کورونا سونامی نے تباہی مچا دی اور کورونا امریکہ میں تیزی سے پھیل رہا ہے۔
-
ہم تو ہمیشہ اول ہی رہتے ہیں ۔ کارٹون
Apr ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۷اس وقت امریکہ کورونا وائرس کے متاثرین کے شکار اور اسکی اموات کے لحاظ سے دنیا میں پہلے نمبر پر پہونچ چکا ہے جسکی بڑی وجہ خود امریکی ذرائع ابلاغ اور شخصیتوں کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ کی لا پرواہی رہی ہے۔ امریکہ میں اب تک 215000 افراد کورونا سے متاثر ہو چکے ہیں جن میں سے کم از کم 3900 افراد کو اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑا پے۔ چین میں متأثرین اور مہلوکین کی تعداد بالترتیب 81518 اور 3305 تھی جبکہ اٹلی میں یہ تعداد بالترتیب 105792 اور 12428 ہے۔ (خاکہ: از تسنیم نیوز)
-
امریکہ شدید بحران کی لپیٹ میں
Apr ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۹امریکہ میں کورونا سونامی نے تباہی مچا دی اور کورونا امریکہ میں تیزی سے پھیل رہا ہے۔