-
چین کی دوسری امدادی کھیپ ایران کے لئے روانہ
Mar ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۰چین کے شہر شنگھائی اور اس شہر کی مختلف کمپنیوں نے کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران کے لئے دوسری امدادی کھیپ روانہ کردی ہے
-
چین کے بعد دنیا بھر میں کورونا کا قہر
Mar ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۰عالمی بینک نے کورونا وائرس -’کووڈ -19‘ سے نمٹنے میں رکن ممالک کی مدد کے لئے 12 ارب ڈالرکا ابتدائی پیکج مہیا کرانے کا اعلان کیا ہے۔
-
اٹلی میں کورونا سے 79 افراد ہلاک
Mar ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۷اٹلی کے حکام نے آج کہا کہ اس ملک میں کورونا سے 79 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
کورونا کا قہر جاری، 76 ممالک مہلک وائرس کا شکار
Mar ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۵چین میں خوفناک کورونا وائرس سے آج مزید31 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 2943 ہو گئی ہے۔
-
امریکہ کی اقتصادی دہشتگردی کا جواب کورونا سے مقابلے کیلئے عالمی یکجہتی
Mar ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۹ایران کے وزیر خارجہ نے امریکہ کی اقتصادی دہشتگردی کے جواب میں کورونا سے مقابلے کیلئے عالمی یکجہتی کی قدردانی کی۔
-
سعودی عرب نے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی تصدیق کردی
Mar ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۰سعودی عرب نے آج سرکاری طور پر اعلان کیا کہ اس ملک میں ایک شخص کورونا وائرس میں مبتلا ہوا ہے۔
-
چین میں کورونا کا زور ٹوٹ گیا
Mar ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۱ایشیا کے ملک چین سے پھوٹنے والا کورونا وائرس اس وقت تقریباً پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے چکا ہے تاہم چین میں کورونا وائرس میں مبتلا ہونے والوں کی گھٹتی شرح سے دکھائی دیتا ہے کہ اس ملک نے کافی حد تک اس وائرس پر کنٹرول کر لیا ہے۔
-
ایران میں انسداد کورونا وائرس مہم تیز
Mar ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۲کرونا وائرس ایک عالمی مسئلہ بن چکا ہے اور اس سے نمٹنے کے لئے عالمی سطح پر سبھی اقوام اور ملکوں کے مشترکہ عزم و ارادے کی ضرورت ہے۔اسلامی جمہوریہ ایران نے اس وائرس کو کنٹرول کرنے کے لئے مہم تیز کردی ہے۔
-
چین میں کورونا کا زور ٹوٹ گیا
Mar ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۳چین کی وزارت صحت نے آج اتوار کے روز اعلان کیا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سےمزید 35 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ پاکستان میں کورونا کے مزید دو کیسز سامنے آئے اس طرح اب یہ تعداد 4 ہوگئی ہے۔
-
سبھی ممالک آپسی تعاون کے ذریعے کرونا کا مقابلہ کریں ، وزیرخارجہ ظریف
Feb ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۶ایران اور چین کے وزرائے خارجہ نے اپنی ٹیلی فونی گفتگو میں کرونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے طریقوں کا جائزہ لیا۔