-
چین میں کورونا وائرس کا قہر
Jan ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۷کورونا وائرس کے باعث چین میں 40 سے زائد افراد ہلاک جبکہ ایک ہزار سے زائد افراد اس وائرس میں مبتلا ہوچکے ہیں جس میں تقریباً 250 کی حالت تشویشناک ہے۔
-
چین میں کوروناوائرس سے 56 ہلاکتیں 324 کی حالت نازک
Jan ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۷چین میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 56 ہو گئی ہے جبکہ سنیچر کی رات تک 1975 معاملات کی تصدیق ہوئی ہے جس میں 324 لوگوں کی حالت نازک ہے۔
-
چین میں کرونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ
Jan ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۳چین میں نیو کرونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے اور اب تک اکتالیس افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں
-
ایران کی جوہری سرگرمیاں این پی ٹی کے خلاف نہیں: چین
Jan ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۰فو سونگ نے جوہری معاہدے کے تحفظ پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ابھی بھی سفارتی کوششوں کی گنجائش موجود ہے۔
-
کرونا وائرس سے ہلاکتوں میں مسلسل اضافہ 41 ہلاک
Jan ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۷چین میں ہلاکت خیزی پھیلانے والا پُراسرار وائرس امریکا اور آسٹریلیا کے بعد اب یورپ میں داخل ہوسکتا ہے۔
-
چین اور پاکستان نے داخلی امور میں امریکی مداخلت پر کڑی نکتہ چینی کی
Jan ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۲چین اور پاکستان کی وزارت خارجہ نے چین و پاکستان اقتصادی کوریڈور کے تعلق سے امریکی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز کے دعووں کو مسترد کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ کسی تیسرے ملک کو ہمارے معاملات میں مداخلت کا کوئی حق نہی ہے۔
-
چین میں کورونا وائرس سے 25 ہلاک نئے سال کی تقریبات منسوخ
Jan ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۷چین کے حکام نے اعلان کیا ہے کہ ملک کے بعض علاقوں میں کورونا وائرس پھیل جانے کے سبب اس بار نئے سال کی تقریبات انجام نہیں پائیں گے۔
-
چین سے پراسرار وائرس امریکا اور آسٹریلیا منتقل پاکستان میں حفاظتی انتظامات
Jan ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۸چین میں پُراسرا وائرس نے 17 مریضوں کی جان لے لی ہے جس کے باعث عوام میں مزید خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔
-
امریکہ، پابندیوں کی چھڑی سے مختلف ممالک کو بلیک لسٹ کرتا ہے: چین
Jan ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۵پاکستان میں چینی سفارت خانے نے کہا ہے کہ امریکا کو پاکستان- چین تعلقات پر الزامات لگانے سے قبل خود غور کرنا چاہیے کہ اس نے پاکستان کے ساتھ کیا کیا ہے۔
-
انٹرپول کے سابق سربراہ کو قید اور جرمانہ کی سزا
Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۰چین کی عدالت نے بین الاقوامی پولیس انٹرپول کے سابق سربراہ کو 13 سال، 6 ماہ قید کی سزا سنا دی۔