-
سی پیک پرامریکی اعتراض بلاجواز: چین و پاکستان
Nov ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۶چین نےامریکی اعتراضات کو مسترد کرتے ہوئے پاکستان کے ساتھ کام جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ہانگ کانگ میں مظاہرین کو امریکہ اور مغربی ممالک ورغلا رہے ہیں: چین
Nov ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۴چین کا کہنا ہے کہ ہانگ کانگ میں احتجاج و مظاہرے کے پیچھے امریکہ اور مغربی ممالک کا ہاتھ ہے۔
-
ٹرمپ کی چین کو پھر دھمکی
Nov ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۷امریکی صدر نے چین کو کسٹم ڈیوٹی میں اضافے کی ایک بار پھر دھمکی دی ہے۔
-
چین، روس، جرمنی اور ہالینڈ کی ایران میں سرمایہ کاری
Nov ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران کے محکمہ صنعت، کان کنی اور تجارت کے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں رواں سال کے ابتدائی 6 مہینوں کے دوران، صنعتی ممالک بشمول جرمنی، چین، روس اور ہالینڈ کی سرمایہ کاری میں قابل قدر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
-
امریکا دنیا میں عدم استحکام کا باعث ہے : چین
Nov ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۸چین نے دنیا میں عدم استحکام کا ذمہ دار امریکا کو قرار دیتے ہوئے ٹرمپ کی پالیسیوں پر کڑی تنقید کی ہے۔
-
چین اور روس کی جانب سے ایک بار پھر ایٹمی سمجھوتے کی حمایت
Nov ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۸روس اور چین کے وزرائے خارجہ نے ناگویا میں گروپ بیس کے اجلاس کے موقع پر ایک بار پھر ایٹمی سمجھوتے کی حمایت کی ہے۔
-
جنگی صورت حال برقرار رہی تو جوابی اقدامات کریں گے: چین
Nov ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۶چینی صدر نے کہا ہے کہ اگر امریکہ کی جانب سے جنگی صورت حال برقرار رہی تو جوابی اقدامات کریں گے۔
-
ہانگ کانگ میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری
Nov ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۸پولی ٹيکنک يونيورسٹی گزشتہ درميانی شب شروع ہونے والی شديد جھڑپوں کے باعث میدان جنگ کا منظر پیش کرنے لگی۔
-
داعش کے خلاف ہندوستان، پاکستان، روس اور چین متحد ہوں: وزیر خارجہ
Nov ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۹ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے انڈیا ٹوڈے چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا یہ داعش کسی ایک ملک کے لئے نہیں بلکہ پورے علاقے کے لئے خطرہ ہے۔
-
ہانگ کانگ کے مظاہروں میں شدت، جلاو گھیراؤ اور دھرنا
Nov ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۲ہانگ کانگ میں مظاہرین نے شاپنگ مال پر قبضہ کرلیا ہے۔