-
دہشت گردی کے خلاف بلاتفریق کارروائی پر پاکستان چین اور افغانستان متفق
Sep ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۳چین، پاک-افغان سرحدی راہداریوں پر امیگریشن مراکز، سرد خانے، طبی مراکز اور پینے کے پانی کی اسکیمز شروع کرے گا۔
-
پاک چین، افغان سہ فریقی مذاکرات کا تیسرا دور
Sep ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۴پاک، چین، افغان سہ فریقی مذاکرات کا تیسرا دور آج اسلام آباد میں شروع ہوگا۔
-
چینی صدر کا ہانگ کانگ کے مسئلے سے نمٹنے پر زور
Sep ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۷چین کے صدر شی جن پھنگ نے ہانگ کانگ، تائیوان اور ماکاؤ کے معاملات سے نمٹنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
کشمیر کی صورتحال کی وجہ سے چین کے وزیر خارجہ کا دورہ ہندوستان منسوخ
Sep ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۶چین کے وزیر خارجہ نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر ہندوستان کا سرکاری دورہ منسوخ کردیا ۔
-
امریکہ کو چین کا انتباہ
Aug ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۳چین کی وزارت دفاع کے ترجمان نے امریکہ کو جزیرہ تائیوان کو اسلحے کی فروخت کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
ٹرمپ نے کی چینی مصنوعات پر ٹیکس نافذ کرنے کی تصدیق
Aug ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۰امریکی صدر نے چینی مصنوعات پر ٹیکس نافذ کرنے تصدیق کی ہے۔
-
امریکہ ، عالمی نظام کو درہم برہم کرنے کے لئے کوشاں
Aug ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۴اسلامی جہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ جارحانہ انداز میں ایک ایسی خودسرانہ اور انتہاپسندانہ اسٹرٹیجی پر عمل پیرا ہے جو عالمی نظام کو درہم برہم کرسکتی ہے-
-
ایران دباو میں نہیں آئے گا: جواد ظریف
Aug ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۰ایران کے وزیرخارجہ نے چین کے ٹیلی ویژن چینل سی سی ٹی وی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئےکہا کہ ایران ترقی و پیشرفت کی جانب گامزن ہے اور کسی کے دباو میں نہیں آئے گا۔
-
ایران کی چین میں شاہراہ ریشم نمائش میں شرکت
Aug ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۱ایران نے چین میں سمندری شاہراہ ریشم نمائش میں شرکت کی۔
-
چین نے امریکی دعوی مسترد کردیا
Aug ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۷چین کی وزارت خارجہ نے واشنگٹن کے ساتھ تجارت کے سلسلے میں مذاکرات کے لئے بیجنگ کے رجحان کے بارے میں امریکی صدر کے دعوے کو مسترد کردیا ہے۔