-
ہانگ کانگ میں عوامی احتجاج کامیاب ملزمان کی چین حوالگی کا قانون معطل
Jun ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۰ہانگ کانگ انتظامیہ نے ایک ہفتے سے جاری عوامی احتجاج اور پُر تشدد مظاہروں کے سامنے گھٹنے ٹیکتے ہوئے ملزمان کی چین حوالگی کے قانون کو معطل کر دیا ہے۔
-
صدر ایران کا دورۂ بیشکک، علاقے میں امن و سلامتی کے تحفظ پر تاکید
Jun ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے بیشکک اجلاس میں،ایران سے متعلق اپنے نظریات اور مواقف کو بیان کیا ہے۔ وہ قرقیزستان کے صدر کی سرکاری دعوت پر شنگھائی تعاون تنظیم کے انیسویں سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے بیشکک کے دورے پر تھے -
-
خطے میں ایران کی اہم پوزیشن پر افغان صدر کی تاکید
Jun ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۴افغانستان کے صدراشرف غنی نے شنگھائی تعاون تنظیم کے 19ویں سربراہی اجلاس کے موقع پر ایران کے صدر سے ملاقات کی۔
-
ایران جوہری معاہدے کی حمایت اور دہشت گردی کے خلاف تعاون : شنگھائی اعلامیہ
Jun ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۰بشکک میں شنگھائی تعاون تنظیم کے 19ویں سربراہی اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا، جس میں کہا گیا کہ رکن ممالک دہشت گردی کی ہر شکل اور کارروائی کی مذمت کرتے ہیں۔
-
چین کے ساتھ تجارتی جنگ بند کرنے کے لئے ٹرمپ سے سیکڑوں امریکی کمپنیوں کی اپیل
Jun ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۴امریکہ کی چھے سو سے زائد کمپنیوں نے اپنے ملک کے صدر ٹرمپ کے نام ایک مراسلے میں مطالبہ کیا ہے کہ وہ چین کے ساتھ تجارتی جنگ سے دستبردار ہو جائیں۔
-
ایران چین تعلقات اسٹریٹیجک ہیں، صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی
Jun ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۶صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے ایک بار پھر کہا ہے کہ ایرانی قوم بیرونی دباؤ کے سامنے ہر گز نہیں جھکے گی۔
-
دہشت گردی پاک و ہند کے روابط میں رکاوٹ: ہندوستانی وزیر اعظم
Jun ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۵پاکستان اور ہندوستان کے حالات معمول پر نہیں آ رہے اس کی شاید ایک وجہ دونوں ممالک کے حکمرانوں کی جانب سے ایک دوسرے کے خلاف سخت الزامات کی بوچھاڑ ہے۔
-
ہانگ کانگ میں لاکھوں افراد کا دھرنا
Jun ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۷ہانگ کانگ میں حکومت کے حوالگی بل کی نئی ترمیم کے خلاف مظاہرے کے دوران تشدد سے پیر کو کئی لوگ زخمی ہو گئے۔
-
چین روس مشترکہ اقتصادی کانفرنس کا انعقاد
Jun ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۶چین روس مشترکہ اقتصادی کانفرنس روس کے شہر سن پیٹرس برگ میں منعقد ہوئی جس میں دونوں ملکوں کے صدور بھی شریک تھے۔
-
ٹرمپ کا چین کے ساتھ تجارتی معاہدے کا وعدہ
Jun ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۲امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کے ساتھ تجارتی معاہدے کا وعدہ کیا ہے۔