-
ایران کا جوہری معاہدے کے فریقین کیلئے خصوصی مراسلہ
May ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے جوہری معاہدے میں شامل جرمنی، فرانس، چین، روس اور برطانیہ کو خصوصی خط لکھا ہے جسے ان ملکوں کے سفیروں کے حوالے کردیا گیا.
-
ایران کے خلاف امریکی پابندیاں مسترد، چین کا اعلان
May ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۶چین نے ایران کے خلاف امریکہ کی یکطرفہ پابندیوں کو مسترد کردیاہے۔
-
ایران اور گروپ 4+1 کے درمیان مذاکرات
May ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۷ایران اور گروپ 4+1 کے درمیان مذاکرات کل 7 مئی کو ہوں گے۔
-
چین خلیج فارس، ایشیا اور مغربی بحرالکاہل میں فوجی اڈے کے درپے
May ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۰چین اپنے عالمی منصوبے ون بیلٹ ون روڈ کے تحفظ کے لیے فوجی اڈے قائم کرنے کا منصوبہ رکھتا ہے۔
-
امریکی انانیت پر ایشیا کے طاقتور اقتصادی ملکوں کی مخالفت
May ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۱عالمی سطح پر امریکہ کی خودسرانہ حرکتوں کی ایشیا کے طاقتور اقتصادی ملکوں کی حیثیت سے چین، جاپان اور جنوبی کوریا نے مخالفت کا اظہار کیا ہے۔
-
ایران کی کشتی ٹیم ایشیائی مقابلوں کی فاتح
Apr ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کی گریکو رومن کشتی ٹیم نے چین میں منعقدہ ایشیائی مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مجموعی طور پر 4 طلائی اور 3 کانسی کے تمغوں کےساتھ پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔
-
امریکہ کے فوجی اخراجات649 ارب ڈالر
Apr ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۹امریکی فوجی اخراجات649 ارب ڈالر تک پہنچ گئےہیں۔
-
پاکستان کے وزیراعظم کی چین کے صدراورنائب صدر سے ملاقات
Apr ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۳پاکستان کے وزیراعظم نے اپنے دورہ چین میں چین کے صدراورنائب صدر سے ملاقات کی۔
-
ایرانی ویٹ لفٹر کے لیے سونے کا تمغہ
Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۴چین میں ویٹ لفٹنگ کے جاری ایشین چیمپیئن مقابلوں میں ایران کے ویٹ لفٹر رضابیرالوند نے سونے کا تمغہ حاصل کر لیا۔
-
ماحولیاتی تبدیلی کے مضر اثرات سے نمٹنے پرچین کی تاکید
Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۸چین کے صدر کا کہنا ہے کہ ہمیں اپنی سرحدوں کو تجارت کے لیے کھولنا ہو گا۔