-
چین اب امریکی دھمکیوں پر خاموش نہیں رہے گا
Oct ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۷چین نے امریکی دھمکیوں اور خطرات کا مقابلہ کرنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین امریکی خطرات کا جواب دینے اور مقابلہ کرنے کے لئے آمادہ ہے۔
-
سی پیک میں سعودی شمولیت کی مخالفت
Oct ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۵:۳۳سی پیک میں سعودی شمولیت کی مخالفت کا سلسلہ جاری ہے اور اب بلوچستان کی اہم سیاسی جماعت نےبھی اس کی مخالفت کی۔
-
پاکستان و چین کا اقتصادی تعاون
Oct ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۵پاکستان اور چین نے مشترکہ اقتصادی تعاون کے فروغ کی غرض سے تعاون کے گیارہ نئے معاہدوں پر دستخط کئے ہیں۔
-
پاکستان: 48 مسلح ڈرونز کی خریداری
Oct ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۶پاکستان اپنی فوجی صلاحیتوں میں اضافہ کے لیے چین سے 48 مسلح ڈرونز خریدے گا۔
-
چین اور امریکا کی تجارتی جنگ دنیا کے لیے خطرناک
Oct ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۳چین اور امریکا کے مابین تجارتی جنگ سے دنیا میں غربت میں اضافہ ہوگا اوریہ دنیا کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے۔
-
چین امریکہ تعلقات بدستور کشیدہ
Oct ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۰امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے چین کا دورہ کیا ہے، بیجنگ میں انہوں نے چینی ہم منصب سے ملاقات کی جس کے دوران دونوں طرف سے سرد جملوں کا تبادلہ ہوا۔
-
انٹرپول کے سربراہ مستعفی
Oct ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۸چین سے تعلق رکھنے والے انٹرپول کے سربراہ مینگ ہونگ وائی نے کئی دن سے لاپتہ رہنے کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے۔
-
انٹرپول پولیس کے سربراہ کی گمشدگی ایک معمہ
Oct ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۴:۱۷دورہ چین کے لیے جانے والے انٹرپول پولیس کے سربراہ مینگ ہونگوی 25 ستمبر سے لاپتہ ہوگئے ہیں جن کا ابھی تک سراغ نہیں ملا ہے۔
-
چین پرامریکی معاملات میں مداخلت کا الزام
Oct ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۳امریکہ نے چین پر اپنے داخلی امور میں مداخلت کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
چین کے یوم تاسیس پر صدر ایران کا تہنیتی پیغام
Oct ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۱صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے اپنے چینی ہم منصب کے نام پیغام میں انہیں عوامی جمہوریہ چین کے انہتر ویں یوم تاسیس پر مبارک باد پیش کی ہے۔