-
چین کی جانب سے ایران کے جوہری معاہدے کی حمایت کا اعلان
Apr ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۶:۲۸چین نے کہا ہے کہ وہ ہر قسم کی صورتحال میں ایران کے جوہری معاہدے کی حمایت کرے گا۔
-
انسانیت کو غیر یقینی صورتحال کا سامنا
Apr ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۷چین کے صدر شی جن پنگ کا کہنا ہے کہ دنیا کے بہت سے خطوں میں انسانیت کو غیر یقینی صورتحال کا سامنا ہے، ایشیاء کا مستقبل کیا ہے، اس کا تعین ہمیں کرنا ہے۔
-
امریکہ کو چین سے شکست
Apr ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۲امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ کوئی تجارتی جنگ نہیں، یہ جنگ تو ہم برسوں پہلے ہار چکے ہیں۔
-
چین اور امریکا کے مابین تجارتی جنگ میں شدت
Apr ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۴چین اور امریکا کے مابین تجارتی جنگ شدت اختیار کر گئی جبکہ امریکا کی طرف سے ٹیکس عائد کیے جانے کے بعد چین نے بھی جوابی اقدام کرتے ہوئے امریکی مصنوعات پر 50 فیصد اضافی ٹیکس عائد کر دیا جس سے امریکا کی 106 اشیا متاثر ہوں گی۔
-
چین اور امریکا آمنے سامنے
Apr ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۳:۱۰چین نے بھی امریکا سے درآمد کی جانے والی 128 اشیا پر 15 سے لے کر 25 فیصد تک ٹیکس عائد کردیا ہے۔
-
شمالی کوریا کے رہنما کا دورہ چین
Mar ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۵شمالی کوریا کے رہنما نے اپنے پہلے دورہ بیجنگ میں چین کے صدر سے ملاقات اور دو طرفہ تعلقات اور علاقائی خاص طور سے جزیرہ نمائے کوریا کے مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
امریکہ اور چین کے مابین اقتصادی تصادم
Mar ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۵:۳۷امریکہ اور چین کے مابین تجارتی جنگ نے نیا رخ اختیار کر لیا ہے۔
-
چین نے امریکی مصنوعات پر درآمدی ڈیوٹی عائد کردی
Mar ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۵:۳۱چین کی حکومت نے امریکہ کی طرف سے چین سے درآمد شدہ سٹیل اور الومینیم پر درآمدی ڈیوٹی عائد کرنے کے رد عمل میں امریکہ سے چین درآمد کی جانے والی مصنوعات پر تین ارب ڈالر کے ٹیکس عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
چین کے خلاف امریکہ کا پہلا تجارتی حملہ
Mar ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۶امریکی صدر نے چین کے خلاف تجارتی جنگ کا باضابطہ اعلان کرتے ہوئے ایسی تمام چینی مصنوعات کی فہرست تیار کرنے کا حکم دیا ہے جن پر ڈیوٹی عائد کی جاسکتی ہے۔
-
امریکی اقدام پر چین کا سخت رد عمل
Mar ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۹امریکا کے صدر دونلڈ ٹرمپ نے چینی مصنوعات کی درآمد پر ٹیکس لگانے کے مسودے پر دستخط کر دئیے۔