-
نیشنل سکیورٹی پر چین کی تاکید
Mar ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۹چین نے مغربی ملکوں کی تنقیدیں مسترد کرکے اپنا رویہ اپنا نے پر تاکید کی ہے۔
-
کابل میں افغان امن عمل کے بارے میں چار فریقی اجلاس کا انعقاد
Feb ۲۳, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۸افغانستان میں امن عمل سے متعلق پاکستان، چین، افغانستان اور امریکا کے نمائندوں پر مشتمل چار فریقی مذاکرات منگل کو کابل میں ہو رہے ہیں۔
-
پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے تحفظ کے عزم کا اظہار
Feb ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۳پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے تحفظ کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
دیوار مہربانی کا پاکستان بھر میں زبردست خیر مقدم
Feb ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۴ایران سے شروع ہونے والی دیوار مہربانی کا پاکستان بھر میں زبردست خیر مقدم کیا جارہا ہے اور یہ انسان دوستی کی تحریک پاک ایران مشترکہ اقدار کی طویل فہرست میں شامل ہوگئی ہے۔
-
جزیرہ نمائے کوریا میں امریکی میزائل سسٹم کی تنصیب کی مخالفت
Feb ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۱چین نے جنوبی کوریا میں جدید ترین میزائل ڈیفنس سسٹم ٹیڈ کی تنصیب کی مخالفت کی ہے۔
-
چینی مال گاڑی تہران پہنچ گئی
Feb ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۴شاہراہ ریشم کے راستے چین سے ایران کے لئے روانہ ہونے والی پہلی مال گاڑی تہران پہنچ گئی۔
-
چین کی پہلی مال گاڑی کی ایران آمد
Feb ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۱چین کی پہلی مال گاڑی ترکمنستان کے راستے ایران پہنچ گئی۔
-
ہندوستان اور چین کے تعلقات
Feb ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۶ہندوستان اور چین نے محدود پیمانے پر فوجی مشقیں کی ہیں۔
-
شمالی کوریا کے خلاف قرارداد جاری کرنے سے متعلق چین کا موقف
Jan ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۵چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے شمالی کوریا کے خلاف قرارداد جاری کئے جانے سے اپنے ملک کے اتفاق کی خبر دی ہے۔
-
افغانستان میں چین کا کردار
Jan ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۷افغانستان کے وزیر خارجہ کا دورہ چین اس بات کو ظاہر کرتا ہے کہ دونوں ممالک اقتصادی، تجارتی، سیکورٹی اور ثفاقتی شعبوں میں دو طرفہ تعاون بڑھانے پر یقین رکھتے ہیں۔