SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

چین

  • چین کے دارالحکومت بیجنگ میں دہشت گردانہ حملہ ہوسکتاہے: امریکا

    چین کے دارالحکومت بیجنگ میں دہشت گردانہ حملہ ہوسکتاہے: امریکا

    Dec ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۳

    امریکا نے خبردارکیا ہے کہ چین کے دارالحکومت بیجنگ میں دہشت گردانہ حملہ ہوسکتاہے۔

  • ترکی کے ہاتھوں روس کا لڑاکا طیارہ مار گرایا جانا دہشت گردی کے خلاف عالمی جنگ میں بڑی ناکامی ہے: چین

    ترکی کے ہاتھوں روس کا لڑاکا طیارہ مار گرایا جانا دہشت گردی کے خلاف عالمی جنگ میں بڑی ناکامی ہے: چین

    Dec ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۳

    چین نے ترکی کے ہاتھوں روس کا لڑاکا طیارہ مار گرائے جانے کو دہشت گردی کے خلاف عالمی جنگ میں بڑی ناکامی قرار دیا ہے۔

  • نومبر کے مہینے میں ایران سے چین کی تیل کی درآمدات میں پینتالیس فیصد اضافہ

    نومبر کے مہینے میں ایران سے چین کی تیل کی درآمدات میں پینتالیس فیصد اضافہ

    Dec ۲۲, ۲۰۱۵ ۰۷:۵۱

    چین نے ایران سے نومبر کے مہینے میں گزشتہ مہینے کی نسبت تقریبا پچاس فیصد زیادہ تیل خریدا ہے۔

  • ہندوستان روس سے پانچ ایس 400 میزائل سسٹم خریدے گا

    ہندوستان روس سے پانچ ایس 400 میزائل سسٹم خریدے گا

    Dec ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۴:۴۵

    ہندوستان نے کہا ہے کہ وہ روس سے پانچ ایس فور ہنڈریڈ میزائل سسٹم خرید رہا ہے۔

  • چین: بیجنگ میں فضائی آلودگی کے انتہائی خطرے کا انتباہ جاری

    چین: بیجنگ میں فضائی آلودگی کے انتہائی خطرے کا انتباہ جاری

    Dec ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۵:۳۷

    چین کے دارالحکومت بیجنگ میں فضائی آلودگی کے باعث جمعہ کو آلودگی کے انتہائی خطرے کا انتباہ جاری کیا گیا ہے۔

  • روسی پارلیمنٹ کے اسپیکر کا نیٹو کو تحلیل کئے جانے کی ضرورت پر زور

    روسی پارلیمنٹ کے اسپیکر کا نیٹو کو تحلیل کئے جانے کی ضرورت پر زور

    Dec ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۵:۳۶

    روسی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے نیٹو کو تحلیل کئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔

  • شام کا بحران سیاسی طریقے سے حل کیا جائے: ایران اور چین کے وزرائے خارجہ کی تاکید

    شام کا بحران سیاسی طریقے سے حل کیا جائے: ایران اور چین کے وزرائے خارجہ کی تاکید

    Dec ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۹

    اسلامی جمہوریہ ایران اور چین کے وزرائے خارجہ نے بحران شام کے سیاسی حل کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • عالمی برادری ایران کے ساتھ زیادہ تعاون کرے: چین اور روس کے وزرائے اعظم کی اپیل

    عالمی برادری ایران کے ساتھ زیادہ تعاون کرے: چین اور روس کے وزرائے اعظم کی اپیل

    Dec ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۶

    چین اور روس کے وزرائے اعظم نے ایک مشترکہ بیان میں ایران کے ساتھ عالمی برادری کے زیادہ تعاون پر تاکید کی ہے۔

  • چین، چھتّیس کان کنوں کی ہلاکت

    چین، چھتّیس کان کنوں کی ہلاکت

    Dec ۱۸, ۲۰۱۵ ۰۷:۱۵

    شمال مشرقی چین میں دو کانوں میں ہونے والے حادثات میں کم از کم چھتّیس کان کن ہلاک ہو گئے۔

  • آئی اے ای اے میں چین کے مستقل نمائندے کی جانب سے پی ایم ڈی کا مسئلہ ختم ہونے کا خیر مقدم

    آئی اے ای اے میں چین کے مستقل نمائندے کی جانب سے پی ایم ڈی کا مسئلہ ختم ہونے کا خیر مقدم

    Dec ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۵:۰۹

    چین نے ایران کی ایٹمی سرگرمیوں کے بارے میں پی ایم ڈی کیس کی بندش کا خیر مقدم کیا ہے۔ دوسری جانب روس کے جیوپولیٹیکل ریسرچ سینٹر کے سربراہ نے اس کو ایران کی کامیابی قرار دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران نے امریکہ کو اپنی سات شرائط پیش کر دی ہیں، واشنگٹن کے واضح جواب کا انتظار ہے: محسن رضائی

    ایران نے امریکہ کو اپنی سات شرائط پیش کر دی ہیں، واشنگٹن کے واضح جواب کا انتظار ہے: محسن رضائی

    ۵ minutes ago
  • پاکستان: حکومت اور جماعت اسلامی کے مذاکرات کا دسواں دور، ہم نے لیوی فوری ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے، لیاقت بلوچ

  • علمی انصاف دنیا میں منصفانہ امن و سلامتی کے بنیادی ارکان میں شامل ہے: صدر ڈاکٹر پزشکیان

  • امریکا: کانگریس میں وزیر جنگ کے مؤاخذے کی قرارداد پیش

  • ایران کی سات کی سات شرائط تسلیم کرنے کا وقت آپہنچا ہے: میجر جنرل محسن رضائی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS