SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

چین

  • خطے اور دنیا میں قیام امن کے سلسلے میں ایران کا کردار اہم ہے: جانگ ای

    خطے اور دنیا میں قیام امن کے سلسلے میں ایران کا کردار اہم ہے: جانگ ای

    Sep ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۷:۴۶

    چین کی حکومت کے خصوصی نمائںدے نے کہا ہے کہ ایران کے مثبت کردار کو مد نظر رکھے بغیر خطے اور دنیا میں امن کا قیام ممکن نہیں ہے۔

  • پڑوسیوں کے ساتھ سیاسی مذاکرات پر ہندوستان کی تاکید

    پڑوسیوں کے ساتھ سیاسی مذاکرات پر ہندوستان کی تاکید

    Sep ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۱

    ایک ایسے وقت میں کہ جب نئی دہلی کے اپنے پڑوسیوں کے ساتھ تعلقات کچھ زیادہ اچھے نہیں ہیں، ہندوستان کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ علاقے میں ترقی و پیشرفت، چین اور پاکستان کے ساتھ ہندوستان کے تعلقات بہتر ہونے سے ہی ممکن ہے-

  • چین اور امریکہ تنازعہ دنیا کے لئے خطرناک ہوگا، صدر شی جن پنگ

    چین اور امریکہ تنازعہ دنیا کے لئے خطرناک ہوگا، صدر شی جن پنگ

    Sep ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۱

    چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ سائبر ہیکنگ کے معاملے پر چین امریکہ تنازعہ پوری دنیا کے لئے خطرناک ہوگا۔

  • چین میں ایک امریکی جاسوس عورت کو گرفتار کرلیا گیا

    چین میں ایک امریکی جاسوس عورت کو گرفتار کرلیا گیا

    Sep ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۱:۳۵

    چین میں جاسوسی کے الزام میں ایک امریکی عورت کو گرفتار کئے جانے کی اطلاعات ہیں-

  • جاپان کے  سیکورٹی بل کی منظوری پر چین کا  شدید ردعمل

    جاپان کے سیکورٹی بل کی منظوری پر چین کا شدید ردعمل

    Sep ۱۹, ۲۰۱۵ ۰۵:۰۷

    جاپانی پارلیمنٹ میں اس ملک کی فوج کو ملک سے باہر بھیجنے کے متنازعہ بل کی منظوری پر چین نے سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔

  • چین ایران کا اسٹریٹیجک پارٹنر ہے: محمد جواد ظریف

    چین ایران کا اسٹریٹیجک پارٹنر ہے: محمد جواد ظریف

    Sep ۱۵, ۲۰۱۵ ۰۷:۱۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ چین تمام میدانوں میں ایران کا اسٹریٹیجک پارٹنر ہے۔

  • مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عمل درآمد میں چین کا کردار اہم: جواد ظریف

    مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عمل درآمد میں چین کا کردار اہم: جواد ظریف

    Sep ۱۵, ۲۰۱۵ ۰۵:۴۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عمل درآمد میں چین کے کردار کو اہم قرار دیا ہے۔

  • ایران کے وزیر خارجہ چین کے لئے روانہ ہوگئے

    ایران کے وزیر خارجہ چین کے لئے روانہ ہوگئے

    Sep ۱۴, ۲۰۱۵ ۰۵:۳۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ چین کے اعلی حکام کے ساتھ مذاکرات کے مقصد سے پیر کی صبح کو چین کے دارالحکومت بیجنگ کے لئے روانہ ہوگئے-

  • محمد جواد ظریف منگل کو چین کا دورہ کریں گے

    محمد جواد ظریف منگل کو چین کا دورہ کریں گے

    Sep ۱۲, ۲۰۱۵ ۰۴:۲۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف دو طرفہ تعلقات اور ایٹمی معاہدے کے بارے میں مذاکرات کے لئے چین کا دورہ کریں گے۔

  • چین کرنسی کی جنگ نہیں چاہتا :وزیراعظم لی کی چیانگ

    چین کرنسی کی جنگ نہیں چاہتا :وزیراعظم لی کی چیانگ

    Sep ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۰:۲۸

    چین کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ اب ڈالر کے مقابلے میں یوان کی قدرمیں تبدیلی نہیں پیدا ہوگی

Show More
خاص خبریں
  • غزہ میں قدس بریگیڈ اور کرائے کے صیہونی ایجنٹوں کے درمیان شدید جھڑپیں

    غزہ میں قدس بریگیڈ اور کرائے کے صیہونی ایجنٹوں کے درمیان شدید جھڑپیں

    ۱۵ minutes ago
  • سرحدی علاقوں میں ہر ممکنہ خطرے کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں: ایرانی بری فوج کا اعلان

  • کرغیزستان میں منعقدہ خانہ بدوشوں کے عالمی کھیل مقابلوں میں ایرانی ٹیم کی دوسری پوزیشن

  • سپاہ پاسداران اور دیگر مسلح افواج کوہستک سمیت تمام شہدا کے خون کا بدلہ ضرور لیں گی: سپاہ پاسداران کے سربراہ کا انتباہ

  • امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS