SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

چین

  • پینٹاگون کا دعوی، چین پیشرفتہ ڈرون یونٹ تعینات کرنے والا ہے

    پینٹاگون کا دعوی، چین پیشرفتہ ڈرون یونٹ تعینات کرنے والا ہے

    Apr ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۳

    پینٹاگون کی لیک ہونے والی دستاویزات کے مطابق چین ایک جدید ڈرون جاسوسی یونٹ تعینات کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔

  • بیجنگ کے اسپتال میں آگ لگی، ۲۱ ہلاک

    بیجنگ کے اسپتال میں آگ لگی، ۲۱ ہلاک

    Apr ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۲

    چین کے دارالحکومت بیجنگ کے ایک اسپتال میں آتش زدگی کے واقعے میں 20 سے زائد افراد کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔

  • روس چین تعلقات اسٹریٹیجک مرحلے میں داخل ہوگئے ، صدر پوتین

    روس چین تعلقات اسٹریٹیجک مرحلے میں داخل ہوگئے ، صدر پوتین

    Apr ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۸

    روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے ماسکو بیجنگ عسکری تعاون کو باہمی اعتماد کے سائے میں اسٹریٹیجک تعلقات کی تقویت میں مددگار قرار دیا ہے۔

  • ڈالر کی طاقت میں کمی کا اعتراف

    ڈالر کی طاقت میں کمی کا اعتراف

    Apr ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۷

    امریکی وزیر خزانہ نے اعتراف کیا ہے کہ ڈالر پر مبنی پابندیوں کی وجہ سے عالمی سطح پر امریکی کرنسی کی بالادستی بری طرح متاثر ہوئی ہے۔

  • چین نے امریکہ کو آئینہ دکھا دیا، امریکی وزیر خارجہ کو بیجنگ کے دورے کی اجازت نہیں دی

    چین نے امریکہ کو آئینہ دکھا دیا، امریکی وزیر خارجہ کو بیجنگ کے دورے کی اجازت نہیں دی

    Apr ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۴

    چین نے امریکی وزیر خارجہ انتٹونی بلنکن کو بیجنگ کے دورے کی اجازت نہیں دی۔

  • افغانستان کے ہمسایہ ملکوں کا اجلاس

    افغانستان کے ہمسایہ ملکوں کا اجلاس

    Apr ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۸

    ایران پاکستان، چین اور روس کے وزرائے خارجہ نے مشترکہ اجلاس کے دوران افغانستان کی صورتحال کا جائزلیا ہے۔

  • چین روس تعاون کسی ملک کے خلاف نہیں، ترجمان چینی وزارت خارجہ

    چین روس تعاون کسی ملک کے خلاف نہیں، ترجمان چینی وزارت خارجہ

    Apr ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۳

    چین روس فوجی تعاون کسی بھی ملک کے خلاف نہیں۔

  • سعودی کابینہ کے اجلاس میں ایران کے ساتھ تعلقات کی بحالی کا جائزہ

    سعودی کابینہ کے اجلاس میں ایران کے ساتھ تعلقات کی بحالی کا جائزہ

    Apr ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۴

    سعودی کابینہ کے اجلاس میں ایران کے ساتھ تعلقات کی بحالی کا جائزہ لیا گیا۔

  • تائیوان کے مسئلے پر چین نے امریکہ کو للکارا

    تائیوان کے مسئلے پر چین نے امریکہ کو للکارا

    Apr ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۸

    اگرچہ حکومت چین نے جزیرہ نمائے تائیوان کے محاصرے کی فوجی ریہرسل کے خاتمے کا اعلان کردیا ہے تاہم سرکاری ٹیلی ویژن کا کہنا ہے کہ چند ایک جنگی جہاز حقیقی جنگ کے حالات کے مطابق لازمی تربیت کی غرض سے اس وقت بھی آبنائے تائیوان کے قریب موجود ہیں۔

  • امریکی ڈالر کو بڑا جھٹکا لگنے والا ہے

    امریکی ڈالر کو بڑا جھٹکا لگنے والا ہے

    Apr ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۴

    امریکی ڈالر اور دیگر اہم مغربی کرنسیوں پر انحصار کم کرنے کے لیے، ایشیائی ممالک نے "ایشین مانیٹری فنڈ" کے قیام کی تجویز پیش کی ہے، جو ڈالر سے دوری اور دنیا میں اس کی بالادستی کے خاتمے کی سمت میں ایک اہم قدم ثابت ہو سکتا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • الصمود فلوٹیلا کا پہلا جہاز تیونس سے غزہ کے لیے روانہ
    الصمود فلوٹیلا کا پہلا جہاز تیونس سے غزہ کے لیے روانہ
    ۲ hours ago
  • ایران IAEA کی جنرل کانفرنس میں حقائق پر مبنی قرارداد پیش کرے گا
  • عراقچی قطر کے لیے روانہ
  • قطر پر صہیونی جارحیت، اعلی ایرانی حکام دوحہ کانفرنس میں شرکت کریں گے
  • پنجاب میں سیلاب کی تباہی، شجاع آباد، راجن پور، وہاڑی اور رحیم یار خان کے دیہات زیر آب
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS