-
ہندوستان، روس اور چین کا مشترکہ بیان
Nov ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۷سحر نیوز رپورٹ
-
روس، چین اور ہندوستان نے امریکہ کی یکطرفہ پابندیوں کی مذمت کی
Nov ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۳روس، چین اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ نے ایک بیان میں یورپ و امریکہ کی جانب سے ان کی پالیسیوں کی مخالفت کرنے والے ملکوں کے خلاف یکطرفہ طور پر عائد کی جانے والی پابندیوں کی شدید مذمت کی ہے۔
-
خلابازوں کی دلچسپ سرگرمیاں۔ ویڈیو
Nov ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۰ویڈیو میں چینی خلابازوں کے دلچسپ معمولات زندگی کو دیکھا جا سکتا ہے جس میں وہ بڑے انوکھے انداز میں اپنے روزمرہ کے مختلف امور انجام دے رہے ہیں۔ خلا میں قوت جاذبہ کے فقدان کے باعث خلابازوں کو اپنا توازن برقرار رکھنے کے لئے خاص چیلنجوں کا سامنا ہوتا ہے۔
-
ہندوستان، بنگلا دیش اور میانمار میں زلزلہ
Nov ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۶ہندوستان، بنگلا دیش اور میانمار کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
-
امریکہ نے بارہ چینی کمپینوں کو بلیک لسٹ کردیا
Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۶امریکی محکمہ تجارت نے اعلان کیا کہ اس نے بارہ چینی کمپنیوں سمیت ستائیس غیر ملکی کمپنیوں کو بلیک لسٹ کر دیا ہے۔
-
ایران اور چین کے وزرائے خارجہ کی آن لائن ملاقات
Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۹ایران اور چین کے وزرائے خارجہ نے تہران بیجنگ تعلقات، ایٹمی معاہدے کے بارے میں مذاکرات اور ایرانی عوام کے خلاف امریکہ کی غیر قانونی پابندیوں کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
ویانا مذاکرات میں خلوص نیت سے واپسی کا یورپی اعلان
Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۵سحر نیوز رپورٹ
-
کورونا وائرس چین کا بائیولاجیک ہتھیار، امریکی دعوی
Nov ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۱امریکہ کے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف الرجی کے سربراہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ابھی تک یہ مفروضہ موجود ہے کہ کورونا وائرس چین کی لیبارٹری سے لیک ہوا تھا۔
-
ایران، روس اور چین کے نائب وزرائے خارجہ کی ویڈیو کانفرنس
Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۰سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کے نائب وزیر خارجہ کی روسی و چینی ہم منصب سے گفتگو، ویانا مذاکرات کو کامیاب بنانے کا حل بتایا
Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۰ایران کے نائب وزیر خارجہ نے اپنے روسی اور چینی ہم منصبوں سے تبادلہ خیال کیا۔