SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

چین

  • بلومبرگ کا اعتراف، ایران کے خلاف زیادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسیاں ناکام

    بلومبرگ کا اعتراف، ایران کے خلاف زیادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسیاں ناکام

    Mar ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۳

    چین ایران سے یومیہ 10 لاکھ بیرل خام تیل اور ایندھن  خرید رہا ہے۔

  • چین: ریت کے طوفان  سے زندگی مفلوج

    چین: ریت کے طوفان سے زندگی مفلوج

    Mar ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۱

    چین کے دارالحکومت بیجنگ سمیت ملک کے متعدد صوبوں میں ریت کے شدید ترین طوفان سے6 افراد ہلاک ہوگئے۔

  • امریکی وزرائے خارجہ اور دفاع کی چین کو دھمکیاں

    امریکی وزرائے خارجہ اور دفاع کی چین کو دھمکیاں

    Mar ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۲

    امریکی وزرائے خارجہ اور دفاع نے اپنے دورہ چاپان اور جنوبی کوریا سے قبل جاری کیے جانے والے مشترکہ بیان میں اپنے اتحادیوں کے ساتھ مل کر چین کا مقابلہ کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔

  • چین کے حق میں 64 ممالک کا مشترکہ بیان

    چین کے حق میں 64 ممالک کا مشترکہ بیان

    Mar ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۲:۱۹

    دنیا کے 64 ممالک نے ایک مشترکہ اعلامیہ میں کہا ہے کہ چین کے خلاف بے بنیاد پروپگنڈہ بند کیا جائے۔

  • امریکی بحری بیڑے کا آبنائے تائیوان سے گذر

    امریکی بحری بیڑے کا آبنائے تائیوان سے گذر

    Mar ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۹

    امریکی بحری بیڑے نے آبنائے تائیوان کو عبور کر لیا

  •  امریکہ کے بڑھتے ہوئے خطرات کا مقابلہ کرنے کے لئے چین کی تیاریاں

    امریکہ کے بڑھتے ہوئے خطرات کا مقابلہ کرنے کے لئے چین کی تیاریاں

    Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۳

    امریکی فوجی مبصرین کا کہنا ہے کہ چین ملک کے شمالی علاقے میں 16 زيرزمین میزائل اسٹیشن بنارہا ہے۔

  • نائیجیریا:  تاوان کے بدلے جہاز کا عملہ رہا

    نائیجیریا: تاوان کے بدلے جہاز کا عملہ رہا

    Mar ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۲:۴۵

    بحری قزاقوں نے تاوان کے بدلے چینی جہاز کے عملے کو رہا کردیا ۔

  • چین کا امریکہ کو انتباہ

    چین کا امریکہ کو انتباہ

    Mar ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۰

    چین نے ایک بار پھر امریکہ کو خبردار کرتے کہا ہے کہ اسے ایران کے خلاف اپنی ظالمانہ پابندیاں ختم کرنا ہوں گی۔

  • آئی اے ای اے میں ایران مخالف قرارداد پیش کرنے کا پروگرام منسوخ

    آئی اے ای اے میں ایران مخالف قرارداد پیش کرنے کا پروگرام منسوخ

    Mar ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۷

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی میں ایران کے خلاف قرارداد لانے کا پروگرام منسوخ کردیا گیا ہے -

  • امریکہ، ایران پر ‏عائد پابندیاں ختم کرے: چین

    امریکہ، ایران پر ‏عائد پابندیاں ختم کرے: چین

    Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۳

    چین نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایران پر عائد پابندیوں کو ختم کرے۔

Show More
خاص خبریں
  •  ہندوستان: وزیر اعظم مودی غیر ملکی مدد سے وزیر اعظم بنے اور اسی کے سہارے اقتدار میں ہیں، راہل گاندھی کا چونکانے والا بیان

    ہندوستان: وزیر اعظم مودی غیر ملکی مدد سے وزیر اعظم بنے اور اسی کے سہارے اقتدار میں ہیں، راہل گاندھی کا چونکانے والا بیان

    ۲۵ minutes ago
  • ہمارے لئے خط کا لہجہ نہیں، امریکی حکومت کا طرز عمل معیار ہے: ایرانی وزارت خارجہ

  • پاکستان: وزیراعظم کا زراعت، ہاؤسنگ، ایس ایم ایز کو قرضوں کی فراہمی میں سست روی پر کارروائی کا عندیہ

  • ہندوستان: منی پور میں پھر نسلی تشدد، 5 افراد ہلاک

  • بنگلہ دیش: اجرت میں اضافے کے مطالبے پر مزدوروں کا احتجاج پُرتشدد، شاہراہیں بند

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS