-
ایران اور دیگر ملکوں کے درمیان معاملات میں امریکی رخنہ اندازی
Jan ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۴امریکی وزارت اقتصاد نے اپنا ایک نیا اندرونی دستورالعمل جاری کر کے ایران، روس، چین، کیوبا، وینزوئیلا اور شمالی کوریا کو دشمن ممالک سے تعبیر کیا ہے۔
-
امریکہ اپنے غلط اقدامات کا سلسلہ بند کرے: چین
Jan ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۲:۱۰اپنی کمپنیوں کے مفادات کے تحفظ کے لیے تمام ضروری اقدامات کریں گے۔ یہ اعلان چینی حکام نے امریکہ برآمد ہونے والی اپنی بعض مصنوعات پر پابندی کے نفاذ کے بعد کیا۔
-
عالمی ماہرین کی ٹیم چین پہنچ گئی
Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۷کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا پتہ لگانے کی غرض سے عالمی ادارہ صحت کے ماہرین کی ایک ٹیم چین کے شہر ووھان پہنچ گئی ہے۔
-
ڈبلیو ایچ اوکی ٹیم کے چین پہنچنے پر ممکنہ طور پر دو ہفتےکا قرنطینہ
Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۵کورونا وائرس کی تحقیقات کے لیے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے ماہرین کی ٹیم ووہان پہنچ گئی۔
-
چین کے مشرقی صوبے شان ڈونگ کے شہر چی شیا میں کان حادثہ
Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۷چین میں سونے کی کان میں دھماکے کے باعث 22 کان کنوں کی بازیابی کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
-
سی پیک منصوبے میں ایران کی شمولیت کا پاکستان نے خیرمقدم کیا
Jan ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۵پاکستان کی قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر نے چین پاکستان مشترکہ اقتصادی پروجیکٹ میں ایران کی موجودگی کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
چین میں پھرابھرا کورونا وائرس، ایک بستی کو قرنطینہ کر دیا گیا
Jan ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۶چین کے درالحکومت بیجنگ کے قریب ایک بستی میں کورونا مریضوں کا پتہ لگنے کے بعد پانچ لاکھ کی آبادی کو قرنطینہ میں ڈال دیا گیا ہے۔
-
کورونا کی ابتدا اور پھیلاؤ کے سلسلے میں تحقیقات ہوں گی
Jan ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۸چین نے عالمی ادارۂ صحت کے ماہرین کو کورونا وائرس کی ابتدا اور اس کے پھیلاؤ کے بنیادی اسباب سے متعلق تحقیقات کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ اس مقصد کے لیے عالمی معاینہ کار رواں ہفتے چین کا دورہ کریں گے۔
-
مذاکرات کے ساتھ ساتھ تشدد کو لگام دینا ضروری: عبداللہ عبداللہ
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۵افغانستان کی اعلی قومی مصالحتی کونسل کے سربراہ نے مذاکرات کے آغاز کے ساتھ ہی ملک میں تشدد اور جنگ کے خاتمے پر زور دیا ہے۔
-
چین سے کورونا کی 12 لاکھ ویکسین خریدی جائیں گی : پاکستان
Dec ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۷پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 58 افراد جاں بحق ہوگئے ۔