-
چین نےچاند پر جھنڈا گاڑدیا
Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۴چین چاند پر جھنڈا لگانے والا دنیا کا دوسرا ملک بن گیا ہے۔
-
دنیا کے کسی بھی حصے میں دو گھنٹے میں پہنچانے والے جہاز کی تیاری
Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۹چینی سائنسداں ہوائی جہاز کے ایسے انجن پر کام کررہے ہیں جو دنیا کے کسی بھی حصے میں دو گھنٹے میں پہنچادے گا۔
-
امریکا کے پاس ایرانی قوم کے سامنے سرتسلیم خم کرنے کے علاوہ اور کوئی چارہ نہیں، صدر روحانی
Dec ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۵ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ تہران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کی واشنگٹن کی پالیسی شکست سے دوچار ہو جانے کے بعد امریکہ کی نئی حکومت کے پاس اس کے علاوہ اور کوئی چارہ نہیں کہ وہ ایرانی قوم کی استقامت کے مقابلے میں سر تسلیم خم کر دے۔
-
خود سرانہ پابندیوں کی مذمت میں بیان
Dec ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۹اقوام متحدہ کے سولہ رکن ملکوں نے ایک بیان میں یکطرفہ پابندیوں کی مذمت کرتے ہوئے، کہ جن سے کورونا کے خلاف مہم پر منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں، تمام ملکوں سے اپیل کی ہے کہ وہ خود سرانہ اقدامات سے گریز کریں۔
-
پاکستان اور چین کے درمیان دفاعی سمجھوتے پر دستخط
Dec ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۱پاکستان اور چین نے دفاعی تعاون کی توسیع کے ایک سمجھوتے پر دستخط کئے ہیں۔
-
کانگریس رہنما راہل گاندھی کی حکومت کی پالیسیوں پر تنقید
Nov ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۶انڈین کانگریس پارٹی کے سابق صدر اور اہم رہنما راہل گاندھی نے حکومت کو ہندوستان کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا ہے کہ چینی حکمت عملی کی حقیقت کو چھپایا نہیں جا سکتا۔
-
انسداد دہشت گردی کے تعلق سے بیجنگ اسلام آباد کے ساتھ ہے
Nov ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۷چین نے کہا ہے کہ سی پیک کو سبوتاژ کرنے کے حربوں کو ناکام بنادیا جائے گا۔
-
برکس ممالک مل کر کورونا کا مقابلہ کریں گے
Nov ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۱چین نے برکس ممالک کو کورونا سے مقابلے کے مشترکہ حکمت عملی اپنانے کا مشورہ دیا ہے۔
-
چین کے بارے مین غلط پالیسیاں اپنانے کا اعتراف
Nov ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۹کینیڈا کے وزیر اعظم نے چین سے متعلق امریکہ اور مغربی ملکوں کی پالیسیوں کو غلط قرار دے دیا ہے۔
-
ہندوستان اور چین کے فوجیوں کو سرحدوں پر پیچھے ہٹانے پر اتفاق نہ ہو سکا
Nov ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۷ہندوستان اور چین کے درمیان سرحدوں سے فوجیوں کو پیچھے ہٹانے پر اتفاق نہیں ہوسکا ہے۔