-
ایران کورونا پر قابو پانے کے قریب پہنچ گیا، صدر ایران کا اعلان
Apr ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۶اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ ایران کورونا پرقابو پانے کے مرحلے کے قریب پہنچ چکا ہے، یہ بات صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے کہی۔ دوسری جانب ایران میں کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج کے لیے تجرباتی بنیادوں پر جدید ترین اینٹی باڈی کی تیاری اور تجرباتی بنیادوں پر اس کے استعمال کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
کورونا کے خلاف جنگ میں پیشرفتہ ممالک ایران سے پیچھے ہیں
Apr ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران میں دواؤں کی دکانوں پر عوام کے لئے حفظان صحت کے وسائل ، ماسک، دستانے، انواع و اقسام کے سنیٹائزر وغیرہ فراوانی کے ساتھ موجود ہیں اور کورونا سے مقابلے کے لئے اسپتالوں کو ضروری طبی وسائل اور دواؤں کی فراہمی میں کسی بھی قسم کی دقت کا سامنا نہیں ہے۔ صدر ایران نے کہا ہے کہ اس لحاظ سے حتی دنیا کی پیشرفتہ ترین ممالک کا بھی ایران سے موازنہ نہیں کیا جا سکتا۔
-
امریکی پابندیاں انسداد کورونا میں رکاوٹ
Apr ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکا کی یک طرفہ، غیر قانونی اور ظالمانہ پابندیوں کو کورونا کے خلاف مہم میں اہم ترین رکاوٹ اور بنیادی ترین انسانی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
ایران کے خلاف امریکہ کی پابندیاں انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزی: حسن روحانی
Apr ۱۲, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۶ایران کے صدر نے کہا کہ ایران کے خلاف امریکہ کی پابندیوں کا تسلسل انسانی حقوق کی بد ترین خلاف ورزی ہے۔
-
صدر نے کورونا ویکسین کی تیاری کا ٹاسک دے دیا
Apr ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۶صدر ایران نے وزارت صحت اور سائنس و ٹیکنالوجی سیکریٹریٹ کو کورونا کی ویکسین تیار کرنے کا خصوصی ٹاسک دے دیا ہے۔
-
آئی ام اف اپنی ذمہ داریاں پوری کرے، امریکی بے رحمی تاریخ میں محفوظ رہے گی: صدر ایران
Apr ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۰صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے عالمی مالیاتی فنڈ آئی ام اف سے اپنے فرائض پر عمل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
کم رسک والی تجارتی سرگرمیاں گیارہ اپریل سے بحال
Apr ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ سماجی فاصلے کی رعایت کے دستور العمل پر قائم اور طبی اصولوں پر عمل پیرا رہتے ہوئے متوسط سطح کے اور ایسے کار و بار گیارہ اپریل سے شروع کئے جا سکتے ہیں جن کو نقصان پہنچنے کا خطرہ کم ہو ۔
-
ایران میں جنگی پیمانے پر جاری ہے کورونا مخالف مہم
Apr ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر روحانی نے کورونا وائرس کے خلاف فوج، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی اور عوامی رضاکار فورس بسیج کے جوانوں کے اقدامات اور مجاہدانہ کاوشوں کو قابل تعریف قرار دیا ہے۔
-
انسداد کورونا مہم، اطمینان بخش ہے: صدر روحانی
Mar ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۹صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے ملک میں کورونا وائرس کے خلاف مہم کو اطمینان بخش قرار دیا ہے۔
-
کورونا کےخلاف جنگ میں پوری دنیا کو متحد ہونا چاہئے
Mar ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۷سحر نیوزرپورٹ