SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

ڈاکٹر حسن روحانی

  • ایران کا چوتھا قدم ، فردو ایٹمی تنصیبات میں پانچ فیصد یورینیم افزودہ کرنے کا عمل جاری

    ایران کا چوتھا قدم ، فردو ایٹمی تنصیبات میں پانچ فیصد یورینیم افزودہ کرنے کا عمل جاری

    Nov ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کی سطح میں کمی کے چوتھے مرحلے پر عملدرآمد کے دائرے میں ایران کے محکمۂ ایٹمی توانائی کے سربراہ کو حکم دیا ہےکہ فردو ایٹمی تنصیبات میں سینٹری فیوجز مشینوں میں گیس بھرنے کا کام انجام دیا جائے-

  • ایران کے صدر ناوابستہ تحریک کے اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

    ایران کے صدر ناوابستہ تحریک کے اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

    Oct ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۲

    ایران کے صدر باکو میں ناوابستہ تحرک کے رکن ممالک کے سربراہی اجلاس میں شرکت اور خطاب کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔

  • استکباری طاقتوں کے پاس ہتھیار ڈالنے کے سوا کوئی اور چارہ نہیں : ایرانی صدر

    استکباری طاقتوں کے پاس ہتھیار ڈالنے کے سوا کوئی اور چارہ نہیں : ایرانی صدر

    Oct ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۶

    ایران کے صدر نے کہا ہے کہ استکباری طاقتوں کو ایران اور کیوبا کے عوام کی مزاحمت کے سامنے ہتھیار ڈالنے کے سوا کوئی اور چارہ نہیں ہے۔

  • اسرائیلی جرائم میں امریکا کے شریک ہونے پر زور

    اسرائیلی جرائم میں امریکا کے شریک ہونے پر زور

    Oct ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۸

    سحر نیوزرپورٹ

  • امریکہ کی جانب سے اجتماعیت کو سنگین خطرات لاحق

    امریکہ کی جانب سے اجتماعیت کو سنگین خطرات لاحق

    Oct ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۰

    ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے اجتماعیت کو سنگین خطرات لاحق ہو گئے ہیں ۔

  • اربعین پیدل مارچ اتحاد کا بہترین موقع : صدر روحانی

    اربعین پیدل مارچ اتحاد کا بہترین موقع : صدر روحانی

    Oct ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۰

    ایران کے صدر نے اربعین پیدل مارچ کو قومی یکجہتی اور اتحاد کا بہترین موقع قرار دیا ہے۔

  • حداکثر دباؤ ناکام ہوچکا ہے : رہبر انقلاب اسلامی

    حداکثر دباؤ ناکام ہوچکا ہے : رہبر انقلاب اسلامی

    Oct ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۴

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی سے امریکا کی دشمنی کی وجہ اس فورس کی ترقی و پیشرفت اور طاقت و توانائی کو قرار دیا اور فرمایا کہ سپاہ نے اپنی تشکیل سے آج تک بغیر کسی لغزش کے بلندیاں سر کرنے کا سلسلہ جاری رکھا ہے ۔ آپ نے اسی کے ساتھ امریکا کی حداکثر دباؤ کی پالیسی کو مکمل طور پر ناکام قرار دیا ہے۔

  • یوریشیا اجلاس میں امریکہ کی یکطرفہ پسندی سے مقابلے کی ضرورت پر حسن روحانی کی تاکید

    یوریشیا اجلاس میں امریکہ کی یکطرفہ پسندی سے مقابلے کی ضرورت پر حسن روحانی کی تاکید

    Oct ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے، آرمینیا کے دارالحکومت ایراوان میں یوریشیا اقتصادی یونین کے سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ، امریکہ کی یکطرفہ پسندی سے مقابلے کی ضرورت پر تاکید کی ہے-

  • ترجمان وزارت خارجہ کی پریس کانفرنس

    ترجمان وزارت خارجہ کی پریس کانفرنس

    Oct ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۸:۲۵

    سحر نیوزرپورٹ

  • ایران و آرمینیا کے اقتصادی تعلقات کے فروغ پر تاکید

    ایران و آرمینیا کے اقتصادی تعلقات کے فروغ پر تاکید

    Oct ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۳

    اسلامی جمہوریہ ایران اور آرمینیا کے صدور نے سیاسی، اقتصادی اور ثقافتی تعلقات کے فروغ پر تاکید کی ہے۔.

Show More

خاص خبریں

  • بھوک کی شدت سے غزہ میں عوام بے ہوش؛ ڈبلیو ایچ او کی انتہائی دل دہلانے والی رپورٹ
    بھوک کی شدت سے غزہ میں عوام بے ہوش؛ ڈبلیو ایچ او کی انتہائی دل دہلانے والی رپورٹ
    ۲ hours ago
  • کراچی میں پانچ منزلہ عمارت منہدم، 16 جاں بحق
  • امریکی ریاست ٹیکساس میں طوفان، کم سے کم 13 ہلاک
  • ہم ہتھیار ڈالنے والے نہیں ہیں؛ حزب اللہ لبنان کے سربراہ
  • تہران سے آئی اے ای اے کے انسپکٹروں کی روانگی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS