-
ایران کے صدر کا دورہ عراق
Mar ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۰:۵۰فوٹو گیلری
-
ایران اور عراق کے صدور کی مشترکہ پریس کانفرنس
Mar ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۰:۱۱سحر نیوز رپورٹ
-
صدر ایران کا دوره عراق
Mar ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۶سحر نیوز رپورٹ
-
ایران وعراق کے عوام مشکل وقت میں ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے رہے : ایرانی صدر
Mar ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۸ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ہمیں خطے میں قیام امن و سلامتی کے لئے ابھی بہت سی منزلیں طے کرنی ہیں۔
-
ایران و عراق کے صدور کی ملاقات اور مشترکہ پریس کانفرنس
Mar ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۸:۲۰ایران اور عراق کے صدور نے پیر کو مذاکرات کے بعد اپنی مشترکہ پریس کانفرنس میں تہران بغداد روابط کے فروغ کو پورے خطے کے مفاد میں قرار دیا۔ اس پریس کانفرنس سے پہلے دونوں صدور نے اپنے مذاکرات میں باہمی روابط میں فروغ اور استحکام کی راہوں کے ساتھ ہی اہم ترین علاقائی اور عالمی مسائل پر بھی تبادلہ خیال کیا۔
-
صدر ایران کے دوره عراق کی اہمیت پر زور
Mar ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۱:۲۱سحر نیوز رپورٹ
-
صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی کا دورہ عراق
Mar ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ عراقی عوام میں امریکا کے تئیں انتہائی نفرت پائی جاتی ہے اور عراقی عوام امریکا کو قابض ملک سمجھتے ہیں- صدر مملکت ڈاکٹر روحانی نے ساتھ ہی کہا کہ ایران اور عراق کے تعلقات کا امریکا جیسے ایک غاصب اور قابض ملک کے ساتھ رابطے سے کوئی موازنہ ہی نہیں کیا جا سکتا۔
-
ایران سے مذاکرات کے لئے امریکی اضطراب
Mar ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی بارہا کہہ چکے ہيں کہ امریکا کی موجودہ حکومت بھی ایران سے گفتگو کی بارہا کوشش کر چکی ہے ۔
-
ایران عراق روابط کے مثالی ہونے پر زور
Mar ۰۹, ۲۰۱۹ ۲۲:۱۹سحر نیوز رپورٹ
-
ایران ہند روابط کے فروغ اور استحکام پر زور
Mar ۰۹, ۲۰۱۹ ۲۲:۱۷سحر نیوز رپورٹ