-
نیویارک میں صدر مملکت ڈاکٹر روحانی کی ملاقاتیں ۔ تصاویر
Sep ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۸اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرنے کی غرض سے صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نیویارک کے دورے پر ہیں جہاں انہوں نے دنیا کے مختلف سربراہان مملکت اور دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کی ہیں۔
-
امریکی اقدام سے عالمی معاہدے اور سلامتی کو خطرہ
Sep ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۰جوہری معاہدے سے امریکہ کے نکلنے سے عالمی معاہدے اور سلامتی دونوں خطرے میں پڑ سکتے ہیں۔
-
غیر ملکی طاقتوں کی مداخلت اور منہ زوری کے خلاف قیام کرنے پر تاکید
Sep ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۶صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نیویارک میں اپنے قیام کے دوران اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے بھی خطاب کریں گے۔
-
ایران اور ترکی کے صدور کی ملاقات
Sep ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۴حسن روحانی نے دورہ نیویارک کے دوران جنوبی افریقہ کے آنجہانی صدر نیلسن منڈیلا کی یاد میں منعقدہ خصوصی پروگرام میں بھی شرکت کی۔
-
نیویارک روانگی سے قبل صحافیوں سے گفتگو
Sep ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۹:۴۴سحر نیوز رپورٹ
-
ہفتۂ دفاع مقدس کے آغاز پر مسلح افواج کی پریڈ ۔ ویڈیو
Sep ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۵۳۱ شہریور مطابق ۲۲ ستمبر ۱۹۸۰ کو صدام ملعون نے ایران پر جنگ کو مسلط کر دیا تھا جو آٹھ سال تک جاری رہی۔اس موقع پر ہر سال پورے ملک میں ہفتۂ دفاع مقدس منایا جاتا ہے جس کے دوران ایران کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں مسلح افواج کی پریڈ ہوتی ہے۔اس مناسبت کا مرکزی پروگرام دار الحکومت تہران میں منعقد ہوتا ہے جسے صدر مملکت خطاب کرتے ہیں۔
-
یوم دفاع کی مرکزی تقریب سے خطاب
Sep ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۵سحر نیوز رپورٹ
-
14ویں شہید رجائی پروگرام کا منظر
Sep ۰۸, ۲۰۱۸ ۲۰:۴۵فوٹو گیلری
-
ایران اور روسی کے صدور کی ملاقات
Sep ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۰سحر نیوز رپورٹ
-
ایران، روس اور ترکی کے صدور کی یاد گار تصاویر
Sep ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۱:۵۱فوٹو گیلری