-
جوہری معاہدے کو برقرار رکھنے کا دارو مدار فریقین کے وعدوں پر : حسن روحانی
Jul ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۶:۲۱ایران کے صدر نے گزشتہ روز دورہ آسٹریا کے موقع پر بین الاقوامی جوہری توانائی ادارے (IAEA) کے ڈائریکٹر جنرل یوکیا امانو کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ عالمی جوہری ادارے کا یہ فرض ہے کہ وہ پُرامن جوہری ٹیکنالوجی کے استعمال سےمتعلق اقوام کے حقوق کا دفاع کرے کہا کہ جوہری معاہدہ عالمی جوہری ادارے اور سفارتی عمل دونوں کی کامیابی ہے لہذا اس کامیابی کو اگر جاری رکھنا ہے تو معاہدے میں شریک فریقین کو اپنے وعدوں پر قائم رہنا ہوگا۔
-
ایران کے صدر کادورہ سوئیزرلینڈ
Jul ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۳سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کے صدر کا دورہ زوریخ
Jul ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۷فوٹو گیلری
-
صدر ایران کے دوملکی دورے کا آغاز
Jul ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۸سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کی ترقی و پیشرفت جاری رکھنے پر تاکید
Jun ۲۸, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۴سحر نیوز رپورٹ
-
ایرانی قوم کے مقابلے میں امریکی شکست پر تاکید
Jun ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
ایرانی عوام ارادوں کی جنگ میں امریکہ کو شکست فاش دیں گے: صدر حسن روحانی
Jun ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ایٹمی معاہدے سے امریکہ کے نکلنے کے بعد کے حالات کو عزم و ارادے کی جنگ قرار دیا اور کہا کہ ایرانی قوم اپنے عزم و حوصلے اور جدوجہد سے امریکہ کو شکست فاش دے گی۔
-
ایران میں عدلیہ سے متعلق سیمینار
Jun ۲۶, ۲۰۱۸ ۲۰:۴۶فوٹو گیلری
-
ایران کی قومی فٹبال ٹیم کی قدردانی
Jun ۲۶, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۳سحر نیوز رپورٹ
-
دشمنوں کے مقابلے میں ہوشیاری پر تاکید
Jun ۲۶, ۲۰۱۸ ۲۰:۱۹سحر نیوز رپورٹ