-
فلسطینی قوم کا دفاع ایک دینی فریضہ ہے: ڈاکٹر علی لاریجانی
Feb ۱۴, ۲۰۱۶ ۰۵:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ ایران فلسطینی قوم کے دفاع کو اپنا دینی فریضہ سمجھتا ہے۔
-
اسلامی ممالک کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پرعزم ہونا ہوگا- ڈاکٹر لاریجانی
Jan ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۴:۴۱ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لئے اسلامی ممالک کے بھرپور عزم کی ضرورت ہے-
-
ایران: بجٹ بل پیش کئے جانے کے موقع پر اسپیکر ڈاکٹر لاریجانی کا خطاب
Jan ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے ایٹمی معاملے کے حل کے سلسلے میں رہبرانقلاب اسلامی کی شاندار رہنمائیوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج کا دن ایرانی عوام کے عزم و ارادے کی تجلی کا بہت ہی مبارک دن ہے۔
-
دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لئے ایران اور لکسمبرگ کے پختہ عزم کا اعلان
Jan ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران اور لکسمبرگ کے اسپیکروں نے دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لئے دونوں ملکوں کے پختہ عزم کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکہ کے حالیہ اقدامات مشترکہ جامع ایکشن پلان کے منافی: ڈاکٹر علی لاریجانی
Jan ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے امریکہ کے حالیہ ایران مخالف اقدامات کو مشترکہ جامع ایکشن پلان کے منافی قرار دیا ہے۔
-
جامع مشترکہ ایکشن پلان کی راہ عاقلانہ ہے: ڈاکٹر لاریجانی
Dec ۳۰, ۲۰۱۵ ۰۴:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے ایران کے ایٹمی مسئلے اور جامع مشترکہ ایکشن پلان کی راہ کو عاقلانہ قرار دیا ہے-
-
علاقے میں دہشت گردانہ سرگرمیوں میں اضافہ کسی بھی ملک کے فائدے میں نہیں ہے: ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی
Dec ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۶:۵۹ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ علاقے میں دہشت گردانہ سرگرمیوں میں اضافہ کسی بھی ملک کے فائدے میں نہیں ہے۔
-
ایران کے سفر کی راہ میں مشکلات کھڑی کرنے والا امریکی کانگرس کا قانون، مشترکہ جامع ایکشن پلان کی خلاف ورزی ہے: ڈاکٹر لاریجانی
Dec ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۵:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے دوسرے ملکوں کے شہریوں کے لئے ایران کے سفر کی راہ میں مشکلات کھڑی کرنے والے امریکی کانگرس کے قانون کو مشترکہ جامع ایکشن پلان کی خلاف ورزی قراردیا ہے۔
-
پی ایم ڈی کی فائل بند ہونا ایران کی سفارتی کامیابی ہے: علی لاریجانی
Dec ۱۷, ۲۰۱۵ ۰۴:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز میں ایران کے ایٹمی پروگرام کے ممکنہ فوجی پہلوؤں کی فائل پی ایم ڈی کا بند ہونا ایران کی سفارتی کامیابی ہے۔
-
نائیجیریا کے شیعہ مسلمانوں کو ہر ممکن مدد فراہم کی جائے :ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کا اعلان
Dec ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۴:۱۴ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے سربراہ ڈاکٹر علی لاریجانی نے نائیجیریا کے شیعہ مسلمانوں کو ہر ممکن امدد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔