-
عالمی جوہری ایجنسی کے ساتھ تعاون معطل؛ صدر ایران کا با ضابطہ حکم جاری
Jul ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۴ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ساتھ تعاون معطل کرنے کا باضابطہ حکم جاری کردیا۔
-
ایران کے صدر جمہوریہ آذربائیجان کا سرکاری دورہ کریں گے
Jul ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۲ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان جمہوریہ آذربائیجان کا سرکاری دورہ کریں گے۔
-
شہدائے وطن کے جلوس جنازے میں ایرانی صدر کی شرکت + ویڈیو
Jun ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۵:۲۲شہدا کے جلوس جنازے میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے شرکت کی۔
-
ایرانی صدر اور عمان کے سلطان کی ٹیلی فونی گفتگو
Jun ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے عمان کے سلطان سے ٹیلی فونی گفتگو میں کہا کہ ایران اپنے پڑوسی اور اسلامی ملکوں کو اپنا بھائي سمجھتا ہے
-
اسرائيل کی جارحیت کا مقابلہ جاری رکھیں گے ، عوام کی زندگی معمول پر لا رہے ہيں ، صدر ایران
Jun ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۹پاکستان کے وزیر دفاع نے ایک بیان میں غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے مقابلے میں ایران کی مکمل حمایت پر تاکید کی ہے۔
-
صدر پزشکیان: صیہونی جارحیت میں امریکا براہ راست شریک ہے
Jun ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۴صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کابینہ کے اجلاس سے خطاب میں ایران کے خلاف صیہونی جارحیت میں امریکا کو براہ راست شریک بتایا ہے۔
-
پاکستانی وزیر اعظم کی صدر ایران سے ٹیلی فون پر گفتگو
Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۳صدر ایران نے کہا ہے کہ جارحیت جاری رہنے کی صورت میں مسلح افواج کی جانب سے صیہونی حکومت کو سخت اور زیادہ طاقتور جواب کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
ایران و روسی صدور کی گفتگو، پوتین نے صیہونی جارحیت کی مذمت کی
Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۹ایران اور روس کے صدور نے ٹیلیفونک گفتگو میں ایران پر صیہونی حکومت کی جارحیت کے بارے میں گفتگو کی۔
-
ہم ایٹمی ہتھیار ہرگز نہیں بنائیں گے؛ صدر ایران
Jun ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۹صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے رہبر انقلاب اسلامی کی متعین کردہ پالیسی کو امریکہ کے ساتھ جاری بلواسطہ مذاکرات کی اساس قرار دیا ہے۔
-
ایران اسلامی ملکوں خاص طور پر سعودی عرب کے ساتھ تعاون ميں فروغ کے لئے پر عزم ، صدر ایران
Jun ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۱صدر ایران نے سعودی ولی عہد کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو میں، انہیں عیدالاضحی کی مبارکباد پیش کی اور دونوں ملکوں کے درمیان برادارانہ روابط کی تقویت، علاقائی تعاون کے فروغ اور وحدت اسلامی کے استحکام پر زور دیا