-
ایران اپنی سرزمین کے خلاف جارحیت برداشت نہیں کرتا، صیہونی حکومت کو دندان شکن جواب ملےگا، صدر ایران
Nov ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۰صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اتوار کی شلم کابینہ کے اجلاس میں کہا کہ ایران اپنی سرزمین کے خلاف جارحیت برداشت نہیں کرتا ہے۔ ڈاکٹر مسعود پزشکیان کا مزید کہنا تھا کہ اسرائيلی حکام جانتےہیں کہ کسی بھی طرح کی حماقت کی صورت میں انہیں دندان شکن جواب دیا جائے گا۔
-
صدر ایران کی حزب اللہ لبنان کے نئے سیکریٹری جنرل کو مبارکباد
Oct ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۷صدر مملکت نے شیخ نعیم قاسم کے نام اپنے پیغام میں انہیں حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی۔
-
ہم جنگ نہیں چاہتے مگر قوم اور ملک کے مفادات کا بھرپور دفاع کریں گے، صدر ایران مسعود پزشکیان
Oct ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۳صدر ایران نے کہا ہے کہ ہم جنگ کے خواہاں نہیں ہیں لیکن قوم اور ملک کے حقوق کا دفاع کریں گے اور صیہونی حکومت کی جارحیت کا مناسب جواب دیں گے۔
-
فرزندان ملت کی شہادت پر صدر ایران کا تعزیتی پیغام
Oct ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے صیہونی حکومت کی جارحیت میں چارفوجیوں اور تفتان میں ہوئے دہشتگردانہ حملے میں دس پولیس اہلکاروں کی شہادت پر تعزیت پیش کرتے ہوئے جارحین کو منھ توڑ جواب دینے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
برکس سربراہی اجلاس کے موقع پر مختلف ملکوں کے سربراہوں سے صدر ایران کی ملاقات
Oct ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۲روس کے شہر کازان میں برکس سربراہی اجلاس کے موقع پر ایران کے صدر نے مختلف ممالک کے سربراہوں کے ساتھ ملاقاتیں کی ہیں۔
-
سید ہاشم صفی الدین کی شہادت پر صدر ایران کا تعزیتی پیغام
Oct ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۵صدر مملکت مسعود پزشکیان نے حزب اللہ لبنان کی ایگزیکٹیو کمیٹی کے سربراہ سید ہاشم صفی الدین کی شہادت کی رہبر انقلاب اسلامی، لبنان اور فلسطین کے سرفراز عوام اور استقامتی محاذ میں ان کے ساتھیوں کی خدمت میں تعزیت پیش کی۔
-
ایران اور مصر کے صدور کی ملاقات
Oct ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۷روس کے کازان شہر میں ہونے والے برکس سربراہی اجلاس کے موقع پر صدر مملکت مسعود پزشکیان نے اپنے مصری ہم منصب عبدالفتاح السیسی سے ملاقت کی۔
-
ایران اور روس کے سربراہان مملکت کی ملاقات
Oct ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۲صدر پزشکیان نے برکس سربراہی اجلاس کے موقع پر روس کے صدر پوتین سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
بریکس سربراہی اجلاس میں ایرانی صدر کا خطاب
Oct ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۹برکس کا سولہواں سربراہی اجلاس روس کے شہر کازان میں شروع ہوگيا ہے جس میں ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے خطاب کرتے ہوئے فلسطین اور لبنان میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔
-
ایرانی صدر اور ہندوستانی وزیراعظم کی ملاقات
Oct ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۹ایرانی صدر اور ہندوستانی وزیراعظم کی ملاقات روس میں جاری برکس اجلاس کے موقع پر ہوئی۔