SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ڈاکٹر مسعود پزشکیان

  • صدر ایران شہید رجائی بندرگاہ کے واقعے کی ساری صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں

    صدر ایران شہید رجائی بندرگاہ کے واقعے کی ساری صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں

    Apr ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۷

    صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان شہید رجائی بندرگاہ کے حادثے کے تعلق سے صورتحال پر پوری طرح نظر رکھے ہوئے ہیں اور ایک ایک لمحے کی خبر لے رہے ہیں۔

  • ایران ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی کم کرنے کے لئے مدد  کرنے پر تیار ہے: صدر ایران

    ایران ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی کم کرنے کے لئے مدد کرنے پر تیار ہے: صدر ایران

    Apr ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۵:۲۱

    ایران کےصدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے پاکستانی وزیر اعظم کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو کے دوران پاکستان اور ہندوستان کے درمیان کشیدگی میں کمی لانے کے سلسلے میں ہر طرح کی مدد پر آمادگی کا اظہار کیا ہے۔

  • صدر ایران ڈاکٹر پزشکیان کی فٹبال میچ میں شرکت + ویڈیو

    صدر ایران ڈاکٹر پزشکیان کی فٹبال میچ میں شرکت + ویڈیو

    Apr ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۵:۰۱

    صدر ایران مسعود پزشکیان نے لیبر ویک کے موقع پر، ملک کے محنت کشوں کے اعزاز میں منعقد ایک فٹ بال میچ میں، پہلے ہاف میں محنت کشوں کی طرف سے کھیلا جبکہ دوسرے ہاف میں انہوں نے لیجینڈ کھلاڑیوں کے ساتھ اپنے جوہر کا مظاہرہ کیا۔

  • صدر ایران کی جانب سے دنیا کے تمام کیتھولک عیسائیوں کو پاپ فرانسیس کے انتقال کی تعزیت

    صدر ایران کی جانب سے دنیا کے تمام کیتھولک عیسائیوں کو پاپ فرانسیس کے انتقال کی تعزیت

    Apr ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۴:۰۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایک پیغام جاری کرکے کیتھولک عیسائیوں کے پیشوا پاپ فرانسس کےانتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔

  • ہماری حکومت نے اپنے اقدامات کو مذاکرات سے وابستہ نہیں کیا ہے: ایرانی صدر

    ہماری حکومت نے اپنے اقدامات کو مذاکرات سے وابستہ نہیں کیا ہے: ایرانی صدر

    Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۵:۰۶

    صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے یہ بات زور دے کر کہی ہے کہ ان کی حکومت نے اپنے اقدامات اور کوششوں کو مذاکرات سے وابستہ نہیں کیا ہے۔

  • ذلت کے آگے سر نہیں جھکائیں گے اور نہ ہی جنگ سے گھبراتے ہیں، ایرانی صدر

    ذلت کے آگے سر نہیں جھکائیں گے اور نہ ہی جنگ سے گھبراتے ہیں، ایرانی صدر

    Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ہم کسی ذلت کے سامنے سر تسلیم خم نہیں کریں گے اور نہ ہی جنگ سے خوف زدہ ہیں، ہم دشمن کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔

  • ہماری فوج ملک و قوم کا مضبوط حصار ہے: صدر ایران

    ہماری فوج ملک و قوم کا مضبوط حصار ہے: صدر ایران

    Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۷

    صدر ایران نے کہا ہے کہ فوج ملک و قوم کا مضبوط حصار، معاشرے کے لیے عزت کا سرچشمہ، ولایت کی زینت اور قوم و ملک کی دوست اور مددگار ہے۔

  • تہران اور ریاض میں غیروں کی مداخلت کے بغیر، علاقے کے مسائل کو سلجھانے کی مکمل صلاحیت: صدر پزشکیان

    تہران اور ریاض میں غیروں کی مداخلت کے بغیر، علاقے کے مسائل کو سلجھانے کی مکمل صلاحیت: صدر پزشکیان

    Apr ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے جمعرات کی شام کو تہران میں سعودی عرب کے وزیر دفاع خالد بن سلمان سے ملاقات اور گفتگو کی۔

  • صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کی جانب سے رہبر انقلاب اسلامی کی حکیمانہ رہنمائیوں کی قدردانی

    صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کی جانب سے رہبر انقلاب اسلامی کی حکیمانہ رہنمائیوں کی قدردانی

    Apr ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۷

    صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے رہبر انقلاب اسلامی کی حکیمانہ رہنمائیوں کی قدردانی کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکرات کا عمل معمول کے مطابق جاری ہے اور مملکت کا انتظام بھی فطری انداز میں چلایا جا رہا ہے۔

  •   اسٹوڈنٹس اولمپک چمیپئن شپ جیتنے پر ایرانی ٹیم کو صدر پزشکیان کی مبارکباد

    اسٹوڈنٹس اولمپک چمیپئن شپ جیتنے پر ایرانی ٹیم کو صدر پزشکیان کی مبارکباد

    Apr ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۲

    صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے صربیہ اسٹونٹس اولمپک 2025 میں ایران کے اسکولی طلبا وطالبات کی ٹیم کی 86 تمغوں کے ساتھ شاندار کامیابی اور چیمپئن شپ جیتنے کی مبارکباد پیش کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • سربیا: طلبہ تحریک کی بڑی کامیابی، لمبے عرصے تک اقتدار میں رہنے والے الیگزینڈر ووچچ کو پارلیمانی انتخابات میں شکست

    سربیا: طلبہ تحریک کی بڑی کامیابی، لمبے عرصے تک اقتدار میں رہنے والے الیگزینڈر ووچچ کو پارلیمانی انتخابات میں شکست

    ۱۲ hours ago
  • سعودی عرب کے وزیر دفاع کے دورۂ تہران کا مقصد سفارتی مذاکرات کو مضبوط بنانا: ریاض

  • غزہ پر اسرائیلی حملے میں فلسطینیوں کے متعدد خیمے جل کر راکھ، 800 سے زیادہ فلسطینی بے گھر

  • غزہ کے فلسطینی بھی غاصب اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کی شکست کے خواہاں

  • نیتن یاہو کو مشکلات کا سامنا، اسرائیلی ووٹر چاہتے ہیں سیاسی تبدیلی، حماس کے ساتھ معاہدے پر بھی زور

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS