-
سعودی عرب کے فوجی ہوائی اڈے پر یمنی فوج کا جوابی حملہ
Feb ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۹یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی اتحاد کی وحشیانہ جارحیت کے جواب میں جنوبی سعودی عرب کے ملک خالد فوجی ہوائی اڈے پر میزائل حملہ کیا گیا ہے۔ اُدھر دوسری جانب قبیلۂ آل سعود گولہ باری اور بمباری کے ساتھ ساتھ یمن کی سخت سے سخت ناکہ بندی پر مُصِر دکھائی دے رہا ہے۔
-
آل سعود کو یمنی حملے کے بعد بین الاقوامی قوانین یاد آنے لگے
Feb ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۳سعودی اتحاد نے بدھ کی رات یمنی فورسز کے ایک اور ڈرون حملے کا اعتراف کیا ہے۔
-
خود ساختہ صہیونی حکومت کی گيدڑ بھپکیاں
Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۳استقامتی محاذ سے پریشان خودساختہ صیہونی ریاست کے وزیر جنگ نے ایک بار پھر لبنانی عوام اور حکومت کو مرعوب کرنے کی کوشش کی ہے۔
-
حزب اللہ نے پھر نشانہ بنایا اسرائیلی ڈرون کو
Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۶ذرائع ابلاغ نے جنوبی لبنان کے آسمان میں دھماکے کی آواز سننے کی خبر دی ہے اور بتایا جا رہا ہے کہ ہو سکتا ہے کہ اسرائیل کے ایک ڈرون کو نشانہ بنایا گیا ہو۔
-
حزب اللہ نے اسرائیلی ڈرون مار گرایا
Feb ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۱لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے پیر کے روز ایک اسرائیلی ڈرون مار گرایا۔
-
غزہ میں اسرائیلی ڈرون سرنگوں
Feb ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۳فلسطین کی استقامتی محاذ کا کہنا ہے کہ کل رات غزہ پٹی میں اسرائیل کا ایک ڈرون تباہ ہو گیا۔
-
داعش کی نابودی میں ایرانی ڈرون بھی پیش پیش رہے۔ ویڈیو
Jan ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۱ایران کا تیار کردہ پیشرفتہ بمبار ڈرون طیارہ ’’شاہد۱۲۹‘ جس نے اب تک اپنی توانائیوں کو بحسن و خوبی دنیا والوں کے سامنے ثابت کیا ہے۔ ویڈیو میں صیہونی و تکفیری ٹولے داعش کے خلاف شام کے مختلف محاذوں پر اس مایۂ ناز ڈرون طیارے کے مختلف کامیاب آپریشنز کا مشاہدہ کیا جا سکتا ہے۔
-
سعودی عرب میں ڈرون حملے کی ذمہ داری، عراق کے الوعد الحق گروہ نے قبول کی
Jan ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۰عراق کے الوعد الحق گروہ نے سعودی دارالحکومت ریاض کی فضا میں ہونے والی کارروائی کی ذمہ داری قبول کی۔
-
ایرانی میزائیل، امریکی بیڑے سے سو میل کے فاصلے پر گرے: فاکس نیوز
Jan ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۱فاکس نیوز نے کچھ امریکی حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ ایران کے میزائیل بحر ہند میں امریکی بیڑے کے قریب گرے ہیں۔
-
’’پیامبر اعظم 15‘‘ فوجی مشقوں آغاز، ایرانی ساخت کے ڈرونز نے جوہر دکھائے
Jan ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۱سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے پیامبر اعظم 15 فوجی مشقوں میں شاہد 181" سے موسوم ڈرونز کی طاقت کا مظاہرہ کیا جو بیک وقت سرچ آپریشن، دشمن کی نگرانی اور جنگی مشن انجام دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔