-
سعودی ڈرون یمنی جیالوں کے ہاتھوں تباہ
Jan ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۴یمنی ذرائع ابلاغ نے سعودی اتحاد کی فضائیہ کے ایک ڈرون طیارے کو مار گرائے جانے کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران اپنے ڈرونز کی مدد سے ہر جارحیت کا جواب دینے کو آمادہ
Jan ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۱ایران کی مسلح افواج کی جانب سے مشترکہ طور پر ڈرون طیاروں کے ساتھ کی جانے والی فوجی مشقوں کے دوسرے روز ایران کے اینٹی ایرکرافٹ یونٹ کے کرار ڈرون طیارے سمیت اسمارٹ میزائلوں سے لیس مختلف ڈرونز کا کامیاب تجربہ کیا گیا۔
-
ایران ہر خطرے کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہے: میجر جنرل باقری
Jan ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۰ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے خطے میں دشمنوں کی فوجی نقل و حرکت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران ہر خطرے کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہے۔
-
امریکہ کو سپاہ قدس کا انتباہ
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۵ایران کی سپاہ قدس کے ڈپٹی کمانڈر نے عراق میں امریکہ کی حالیہ فوجی نقل و حرکت کو اشتعال انگیزی سے تعبیر کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ امریکیوں نے اگر علاقے کی سلامتی سے کھلواڑ کرنے کی کوشش کی تو اسے پشیمانی ہوگی۔
-
ایرانی فوج دشمن کی معمولی سی بھی غلطی کا انتہائي سخت جواب دے گي: جنرل باقری
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۶ایران کی مسلح افواج کے چیف نے کہا ہے کہ دشمن کی جانب سے کی جانے والی معمولی سی غلطی کا بھی ایرانی فوج انتہائي دنداں شکن جواب دے گي۔
-
ایران نے پھر دکھائی طاقت+ ویڈیو
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران نے دشمنوں کی دھمکیوں کے پیش نظر ایک بار پھر طاقت کا مظاہرہ کیا ہے۔
-
ہندوستان کا ایک ڈرون مار گرانے کا پاکستان کا دعوی
Dec ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۴پاکستان کی فوج نے دعوی کیا ہے کہ اس نے کشمیر کی کنٹرول لائن پر ہندوستان کا ایک ڈرون طیارہ مار گرایا ہے۔
-
اسرائیلی جنگی طیاروں کی لبنانی حدود میں دراندازی
Dec ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۱غاصب صیہونی حکومت نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد 1701 کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پیر کو لبنان کی فضائی حدود میں جارحیت کا ارتکاب کیا۔
-
سعودی عرب کا پیشرفتہ ڈرون، یمنیوں نے مار گرایا
Dec ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۶یمنی فوج نے سعودی عرب کے ایک پیشرفتہ ڈرون طیارے کو مار گرایا ہے۔
-
امریکہ نے بغداد میں عراق کے ایک ڈرون کو مار گرایا
Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۸امریکی سفارتخانے نے بغداد میں عراق کے ایک ڈرون کو بقول امریکہ کے غلطی سے مار گرایا ہے۔