-
آبنائے ہرمز میں امریکا کا 20 واں ایم کیو-1 ڈرون تباہ کردیا گیا
Nov ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے مشرقی آبنائے ہرمز میں امریکا کے 20 ویں جدید ترین ای آر ورژن کے جنگی ڈرون کو تباہ نشانہ بنا کر تباہ کردیا ہے۔
-
آئی آر جی سی نے سنیچر کے روز امریکا کے ایک اور MQ-9 ڈرون کو مار گرائے جانے کی خبر دی ہے۔
Nov ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۳سپاہ نیوز کے حوالے سے ارنا کی رپورٹ کے مطابق سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک بیان جاری کر کے امریکا کی جارح فوج کے اٹھاونویں ایم کیو-9 ڈرون کو تباہ کرنے کی اطلاع دی ہے۔
-
بحرین میں امریکی فوجی اڈے پر جوابی حملہ
Nov ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۹ایران نے بحرین میں دہشت گرد امریکی فوج کے شیخ عیسیٰ اڈے پر جوابی حملہ کیا ہے۔
-
سپاہ کی بحریہ نے ایک اور ایم کیو ایم -170 ڈرون صحیح و سالم اتار لیا
Nov ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۶سپاہ پاسداران کی بحری فورس سپاہ نیوی نے ایک کامیاب الیکٹرانک آپریشن میں، دہشت گرد امریکی فوج کا ایک ایم کیو ایم -170 ڈرون صحیح وسالم زمین پر اتار لیا۔
-
بحرین میں دہشت گرد امریکی فوج کے اڈے پر ایران کا جوابی حملہ
Nov ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۱سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے بحرین میں امریکا کے الرفاع ہیلی کاپٹر اڈے کے رڈار سینٹرپر کامیاب ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
دو ہفتے کے دوران امریکا کے سات ایم کیو ایم -179 جاسوس ڈرون طیارے ایران کے کنٹرول میں
Nov ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان نے بتایا ہے کہ گزشتہ 2 ہفتے میں، ہم نے امریکا کے سات ایم کیو ایم -179 جاسوس ڈرون طیارے صحیح وسالم زمین پر اتار لیے۔
-
ایران نے امریکہ کا ایک اور جدید ترین ڈرون طیارہ ایم کیو-1 مار گرایا
Nov ۰۶, ۲۰۲۶ ۲۰:۴۶سپاہ پاسداران کے جدید ترین دفاعی نظام نے جزیرہ قشم میں امریکہ کے ایم کیو 1 قسم کے جدید ترین ڈرون طیارے کو تباہ کردیا ہے۔ اس طرح ایران کے ذریعہ اب تک تباہ ہونے والے ایم کیو 1 قسم کے ڈرون کی تعداد 16 ہوگئی ہے۔
-
ایرانی حملوں میں امریکی اڈوں کو پہنچنے والے نقصان کی نئی تصاویر
Oct ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۵ایک امریکی میڈیا آؤٹ لیٹ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے خطے میں ایرانی حملوں میں امریکی اڈوں کو ہونے والے نقصان کی نئی تصاویر حاصل کی ہیں۔
-
ہم اپنی سرزمین کو خطے کے ممالک پر حملے کے لیے استعمال کرنے کی اجازت نہین دیں گے: عراق
Sep ۱۶, ۲۰۲۶ ۰۹:۲۹عراق کے سیکورٹی اور فوجی اطلاعاتی مرکز کے سربراہ نے کہا ہے کہ بغداد اس بات کی اجازت نہیں دے گا کہ اس سرزمین عراق کو خطے کے ممالک پر حملے کے لیے استعمال کیا جائے۔
-
اردن میں لاپتہ ہونے والے فوجی کے ہلاک ہونے کا امکان: پینٹاگون
Jul ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۷امریکی وزارت جنگ، پینٹاگون نے کہا ہے کہ اردن کے السلطی ایئر بیس پر 17 جولائی کے ایرانی حملے میں لاپتہ ہوجانے والا فوجی ممکنہ طور پر ہلاک ہوگیا ہے۔