SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ڈرون طیارے

  • اقوام متحدہ کی ایران و امریکہ سے امن برقرار رکھنے کی اپیل

    اقوام متحدہ کی ایران و امریکہ سے امن برقرار رکھنے کی اپیل

    Jun ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۷

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری نے ایران و امریکہ سے صبر و تحمل سے کام لینے کی اپیل کی ہے۔

  • ڈرون کے ساتھ ایک اور امریکی طیارہ گراسکتے تھے لیکن ایسا نہیں کیا، ایران

    ڈرون کے ساتھ ایک اور امریکی طیارہ گراسکتے تھے لیکن ایسا نہیں کیا، ایران

    Jun ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۰

    ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ایرو اسپیس ڈویژن کے کمانڈر نے کہا ہے کہ امریکا کے ایک طیارے کو بھی جس میں پینتیس افراد سوار تھے اور جو نشانہ بننے والے امریکی ڈرون کے ساتھ چل رہا تھا گرا سکتے تھے لیکن ایسا نہیں کیا۔

  • سوئیزرلینڈ کے سفیر وزارت خارجہ میں طلب، امریکی اشتعال انگیزی پر احتجاج

    سوئیزرلینڈ کے سفیر وزارت خارجہ میں طلب، امریکی اشتعال انگیزی پر احتجاج

    Jun ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۸

    ایران کی وزارت خارجہ نے امریکی مفادات کےمحافظ کے طور پر تہران میں متعین سوئیزر لینڈ کے سفیر کو طلب کرکے امریکی ڈرون طیارے کے ذریعے ایران کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کئے جانے کے واقعے پر شدید احتجاج کیا ہے۔

  • ایران کی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر ایران کا اقوام متحدہ کو خط

    ایران کی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر ایران کا اقوام متحدہ کو خط

    Jun ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۵

    امریکی اقدامات سے خطے کی امن و سلامتی کو خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔

  •   ایران کی سرحدیں ہماری ریڈ لائن ہیں، جنرل حسین سلامی

    ایران کی سرحدیں ہماری ریڈ لائن ہیں، جنرل حسین سلامی

    Jun ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۳

    ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے اینٹی ایئرکرافٹ یونٹ نے ایران کے جنوبی صوبہ ہرمزگان کی ساحلی فضائی حدود میں امریکا کا گلوبل ہاک ڈورون طیارہ مار گرایا ہے۔

  • شام، داعش پر موت بن کر گرجے ایرانی ڈرون

    شام، داعش پر موت بن کر گرجے ایرانی ڈرون

    Nov ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۲

    دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ایران ہمیشہ سے پیش پیش رہا ہے۔

  • امریکی حملے میں انیس افغان شہری ہلاک

    امریکی حملے میں انیس افغان شہری ہلاک

    Oct ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۴

    جنوبی افغانستان پر امریکی ڈورن حملے میں انیس عام شہری مارے گئے۔

  • سعودی اتحاد کا جاسوس طیارہ سرنگوں

    سعودی اتحاد کا جاسوس طیارہ سرنگوں

    May ۳۱, ۲۰۱۸ ۰۵:۵۳

    یمنی فورسز نے سعودی اتحاد کے ایک جاسوس طیارے کو سعودی عرب کی سرحد کے قریب نشانہ بنا کر سرنگوں کردیا ہے۔

  • امریکی اعتراض ابلاغیاتی شور شرابہ  ہے، روس

    امریکی اعتراض ابلاغیاتی شور شرابہ ہے، روس

    Feb ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۸

    روس کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں بحیرہ اسود کے علاقے میں روسی طیاروں کے ذریعے امریکی جاسوس طیارے کا پیچھا کیے جانے کے بارے میں واشنگٹن کے احتجاج کو ابلاغیاتی شور شرابہ قرار دیا ہے۔

  • پاکستان کا امریکہ کو انتباہ

    پاکستان کا امریکہ کو انتباہ

    Jun ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۰

    امریکہ کی جانب سے پاکستان سے متعلق پالیسیا ں مزید سخت کرنے کے حوالے سے پاکستان نے واضح کردیا ہے کہ پاکستان ڈرون حملے برداشت نہیں کر ے گا۔

Show More
خاص خبریں
  • رہبر انقلاب کا دو ٹوک اعلان، ہر وہ اقدام جس سے سماجی اتحاد و یکجہتی کو نقصان پہنچے، ممنوع ہے

    رہبر انقلاب کا دو ٹوک اعلان، ہر وہ اقدام جس سے سماجی اتحاد و یکجہتی کو نقصان پہنچے، ممنوع ہے

    ۱۵ hours ago
  • لبنان اور اسرائیل کے مذاکرات ایران اور امریکہ کے تعلقات سے متاثر ہیں: لبنان میں امریکی سفیر کا بیان

  • دباؤ بے نتیجہ ثابت ہوگا: امریکہ کو ایرانی وزیر خارجہ کا دوٹوک پیغام

  • بیرسٹر افتخار گیلانی پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے نئے وزیر اعظم

  • فوج کا مالی خزانہ خالی ہوچکا ہے: غاصب صیہونی فوج کے کمانڈر نے اعتراف کرلیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS