SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ڈونلڈ ٹرمپ

  • امریکی جمہوریت کو خطرہ، جمی کارٹر کو تشویش

    امریکی جمہوریت کو خطرہ، جمی کارٹر کو تشویش

    Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۲

    امریکا کے سابق صدر جمی کارٹر نے کہا ہے کہ ملک میں جمہوریت اب پوری طرح سے خاتمے کی جانب بڑھ رہی ہے جو تشویش کا سبب ہے۔

  • امریکہ کے دارالحکومت میں حفاظتی انتظامات سخت کردیئے گئے

    امریکہ کے دارالحکومت میں حفاظتی انتظامات سخت کردیئے گئے

    Jan ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۰

    واشنگٹن کی پولیس نے کانگریس کی عمارت پر حملے کی پہلی برسی کے موقع پر حفاظتی انتظامات سخت کردیئے ہیں۔

  • عراق سے امریکی فوجیوں کا ایک اور قافلہ شام پہنچا

    عراق سے امریکی فوجیوں کا ایک اور قافلہ شام پہنچا

    Jan ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۵

    مختلف قسم کے جدیدترین ہتھیاروں سے لیس امریکی فوجیوں کا ایک اور قافلہ عراق سے شام میں داخل ہوا ہے۔

  • امریکی ویب سائٹ نے ایران کو کیا خبردار، امریکا کی وعدہ خلافیوں سے ہوشیار

    امریکی ویب سائٹ نے ایران کو کیا خبردار، امریکا کی وعدہ خلافیوں سے ہوشیار

    Jan ۰۴, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۴

    امریکی ویب سائٹ اینٹی وار نے اپنے مقالے میں امریکا کی وعدہ خلافیوں کی تاریخ بیان کی ہے۔

  • مجرم اور قاتل ٹرمپ پر مقدمہ چلایا جائے اور قصاص لیا جائے: صدر ایران

    مجرم اور قاتل ٹرمپ پر مقدمہ چلایا جائے اور قصاص لیا جائے: صدر ایران

    Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی کے قاتل اور اصلی مجرم کی حیثیت سے سابق امریکی صدر ٹرمپ پر مقدمہ چلایا جائے اور قصاص لیا جائے۔

  • شہید قاسم سلیمانی دہشت گردی کے خلاف عالمی جنگ کے ہیرو

    شہید قاسم سلیمانی دہشت گردی کے خلاف عالمی جنگ کے ہیرو

    Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۱

    آج ایران اور عراق سمیت پوری دنیا میں سرداران محاذ استقامت جنرل قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی شہادت کی دوسری برسی انتہائی جوش و ولولے اور عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے۔

  • شہید قاسم سلیمانی کے قتل میں ملوث افراد کیخلاف قرارداد جاری کرنے کا مطالبہ

    شہید قاسم سلیمانی کے قتل میں ملوث افراد کیخلاف قرارداد جاری کرنے کا مطالبہ

    Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۲

    ایران کے اعلی عہدیدار نے کہا ہے کہ عراق میں سفارتی مشن انجام دینے والے جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کو دو سال ہو گئے ہیں۔

  • ٹرمپ کو دوبارہ اقتدار میں دیکھنا چاہتے ہیں بن سلمان، کر رہے ہیں بڑی سرمایہ کاری

    ٹرمپ کو دوبارہ اقتدار میں دیکھنا چاہتے ہیں بن سلمان، کر رہے ہیں بڑی سرمایہ کاری

    Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۳

    ایک عرب ویب سائٹ کا کہنا ہے کہ محمد بن سلمان، ٹرمپ کی واپسی کے لئے پیسے خرچ کریں گے۔

  • ٹرمپ کے بیان سے اسرائیل میں ہنگامہ

    ٹرمپ کے بیان سے اسرائیل میں ہنگامہ

    Dec ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۵

    سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس بیان سے صیہونی حکومت میں ہنگامہ مچ گیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ امریکی یہودی اسرائیل کو پسند نہیں کرتے۔

  • امریکہ کی جانب سے اقوام متحدہ کی نسل پرستی مخالف قرارداد کی مخالفت

    امریکہ کی جانب سے اقوام متحدہ کی نسل پرستی مخالف قرارداد کی مخالفت

    Dec ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۶

    اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے ایک قرارداد منظور کر کے ہرقسم کی نسل پرستی کی مذمت کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • الجزائر: جنگل کی آگ 150 سے زیادہ مقامات تک پہنچ گئی، اموات کی تعداد 12 ہوگئی

    الجزائر: جنگل کی آگ 150 سے زیادہ مقامات تک پہنچ گئی، اموات کی تعداد 12 ہوگئی

    ۷ hours ago
  • ہندوستان: کانپور میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ، دو پائلٹ ہلاک

  • فلسطین میں پائیدار امن کیلئے اسرائیلی قبضے کا خاتمہ ناگزیر: پاکستان

  • قطر کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی ہم منصب سے ملاقات، دو جانبہ امور اور علاقائی حالات پر تبادلۂ خیال

  • امریکہ کی ایران مخالف پالیسی تلخ طنز تک پہنچ گئی ہے: ایرانی وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS