-
سعودی ولی عہد پر امریکا اور مغرب کا دباؤ
Feb ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۵سحر نیوز رپورٹ
-
امریکی کانگریس کی عمارت پر حملے کے سلسلے میں 300 سے زائد افراد کے خلاف کیس درج
Feb ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۰امریکی وزارت انصاف نے اعلان کیا ہے کہ کانگریس کی عمارت پر چھے جنوری کو کئے جانے والے حملے کے سلسلے میں اب تک تین سو سے زائد افراد کی شناخت کی جاچکی ہے۔
-
سعودی گائے کو مزید دوہنے کی امریکی کوشش
Feb ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۰:۲۰امریکی صدر نے سعودی عرب کے بادشاہ سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے جس میں یمنی عوام کے خلاف آل سعود کے جنگی جرائم کی جانب کوئی اشارہ کیے بغیر، اس جنگ کے خاتمے پر زور دیا گیا ہے-
-
ٹرمپ کے حامی کانگریس پر پھر حملہ اور دھماکہ کر سکتے ہیں: پولیس سربراہ
Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۶امریکی کانگریس کی پولیس کے سربراہ کا کہنا ہے کہ اس بات کی رپورٹیں موصول ہوئی ہیں کہ انتہا پسند، اس ملک کی پارلیمنٹ پر حملہ کرنے کی کوشش میں ہیں۔
-
امریکی صدر کے خطاب کے دوران حملہ کرنے کی منصوبہ بندی کا انکشاف
Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۳امریکی پولیس نے کہا ہے کہ کیپیٹل پر حملہ کرنے کی دھمکی کے پیش نظر کیپیٹل پولیس فورس کو بڑھایا جائے گا ۔
-
ٹرمپ سے دلچسپ سوال+ کارٹون
Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۷امریکا میں کورونا وائرس بہت تیزی سے پھیل رہا ہے اور اس کی ذمہ داری امریکا کی سابق ٹرمپ انتظامیہ کو جاتی ہے۔
-
امریکہ کا بڑا اعتراف: ایران نے اپنے وعدوں پر عمل کیا
Feb ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۶امریکہ کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران نے سابق امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے جوہری معاہدے سے نکلنے سے پہلے جوہری معاہدے پر اپنے وعدوں پر مکمل طور پر عمل کیا تھا۔
-
جوبائیڈن نے ٹرمپ کے حکم کو منسوخ کردیا
Feb ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۴امریکی صدرجوبائیڈن نے ویزا پابندی سے متعلق ٹرمپ کے حکم کو منسوخ کردیا ہے۔
-
امریکہ کا ایک اور سرکش صدر تاریخ کے کوڑے دان میں چلا گیا جبکہ ایران پوری آب وتاب کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے، مجلس خبرگان رہبری
Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۱مجلس خبرگان نے پانچویں دور کے آٹھویں باضابطہ اجلاس کے اختتام پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ پابندیاں ہٹائے بغیر ایٹمی معاہدے میں امریکہ کی واپسی کا نہ صرف یہ کہ کوئی فائدہ نہیں بلکہ ایران کے نقصان میں بھی ہے۔
-
جوہری معاہدے پر عمل در آمد کیلئے پہلا قدم امریکہ کو اٹھانا پڑے گا: روس
Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۵روس کے نائب وزیر خارجہ اور جوہری مذاکرات کار نے کہا ہے کہ چونکہ امریکہ یکطرفہ طور پر جوہری معاہدے سے نکل گیا تھا اس لئے اب امریکہ کو جوہری معاہدے پر عمل در آمد کرنے میں پہلا قدم اٹھانا پڑے گا۔