SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ڈونلڈ ٹرمپ

  • اب ٹرمپ کی زندگی خوف کے عالم میں گزرے گی: زینب سلیمانی

    اب ٹرمپ کی زندگی خوف کے عالم میں گزرے گی: زینب سلیمانی

    Jan ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۲

    ایران کی قدس فورس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی صاحبزادی زینب سلیمانی نے کہا ہے کہ قاسم سلیمانی کو شہید کر کے ٹرمپ ہیرو تو کیا بنتے، دنیا بھر میں منفور ہو گئے اور اب وہ خوف کے عالم میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔

  • ٹرمپ، تاریخ کے سیاہ باب کا حصہ بن گئے: جواد ظریف

    ٹرمپ، تاریخ کے سیاہ باب کا حصہ بن گئے: جواد ظریف

    Jan ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۶

    ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے ایک بیان میں امریکی صدر ٹرمپ کے دور اقتدار کے خاتمے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ سابق امریکی صدر ٹرمپ اور سابق وزیر خارجہ پومپئو اب تاریخ کے سیاہ باب کا حصہ بن گئے ہیں۔

  • بایڈن نے ٹرمپ کی متنازع پالیسیوں کو ختم کرنے کے احکامات جاری کر دیئے

    بایڈن نے ٹرمپ کی متنازع پالیسیوں کو ختم کرنے کے احکامات جاری کر دیئے

    Jan ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۳

    بایڈن نے ٹرمپ کی متنازع پالیسیوں کو ختم کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔

  • جاتے جاتے اپنوں کو نواز گئے ٹرمپ

    جاتے جاتے اپنوں کو نواز گئے ٹرمپ

    Jan ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۹

    امریکی صدر ٹرمپ نے اپنی صدارت کے آخری چند گھنٹوں میں بھی اپنے پیاروں کو نوازنے کا سلسلہ جاری رکھا۔

  • پیرس میوزیم سے ٹرمپ کا مجسمہ پھینک دیا گیا+ ویڈیو

    پیرس میوزیم سے ٹرمپ کا مجسمہ پھینک دیا گیا+ ویڈیو

    Jan ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۵

    پیرس میوزیم نے امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مجسمے کو پھینک دیا۔

  • ٹرمپ کی رخصتی اور بائیڈن کی آمد۔ ویڈیو

    ٹرمپ کی رخصتی اور بائیڈن کی آمد۔ ویڈیو

    Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۹

    ٹرمپ اپنی تمام تر غیر ذمہ دارانہ حرکتوں، جارحانہ پالیسیوں اور انتہاپسندانہ اقدامات کے ساتھ امریکہ کی سیاہ تاریخ کا حصہ بن گئے اور انکی جگہ جوبائیڈن نے لے لی۔ ٹرمپ نے آخری وقت تک انتخابات میں شکست تسلیم کرنے سے گریز کیا اور جاتے جاتے وہ یہ کہہ گئے کہ میں جا تو رہا ہوں مگر اب ہماری تحریک کا آغاز ہو رہا ہے۔ اب دیکھنا یہ کہ بقول ٹرمپ کے انکی تحریک آئندہ کیا رخ اختیار کرتی ہے۔

  • ٹرمپ کی منحوس حکومت کا خاتمہ ہوگیا، صدر روحانی

    ٹرمپ کی منحوس حکومت کا خاتمہ ہوگیا، صدر روحانی

    Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۶

    سحر نیوزرپورٹ

  • ٹرمپ کی ذلت آمیز رخصتی

    ٹرمپ کی ذلت آمیز رخصتی

    Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۵

    سحر نیوزرپورٹ

  • ٹرمپ نے امریکا کو تباہ کرکے رکھ دیا، برطانوی تجزیہ نگار

    ٹرمپ نے امریکا کو تباہ کرکے رکھ دیا، برطانوی تجزیہ نگار

    Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۶

    برطانوی اخبار انڈیپنڈنٹ میں پیٹریک کوبرن کا ایک مقالہ شائع ہوا ہے جن کا کہنا ہے کہ ٹرمپ نے امریکا میں جو تباہی مچا دی ہے اس سے سنبھل پانا بہت سخت ہوگا۔

  • شہید سلیمانی کا قاتل، اپنی بزدلانہ کرتوت پر فخر کر رہا ہے!!!

    شہید سلیمانی کا قاتل، اپنی بزدلانہ کرتوت پر فخر کر رہا ہے!!!

    Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۰

     امریکی سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے الوداعی خطاب میں کہا کہ وہ گزشتہ کچھ عشروں ميں امریکا کے ایک ایسے صدر رہے ہیں جس نے کسی نئی جنگ کا آغاز نہیں کیا اور جنرل قاسم سلیمانی کا قتل ان کی حکومت کی ایک بڑی کامیابی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • لبنان اور اسرائیل کے مذاکرات ایران اور امریکہ کے تعلقات سے متاثر ہیں: لبنان میں امریکی سفیر کا بیان

    لبنان اور اسرائیل کے مذاکرات ایران اور امریکہ کے تعلقات سے متاثر ہیں: لبنان میں امریکی سفیر کا بیان

    ۲ hours ago
  • دباؤ بے نتیجہ ثابت ہوگا: امریکہ کو ایرانی وزیر خارجہ کا دوٹوک پیغام

  • بیرسٹر افتخار گیلانی پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے نئے وزیر اعظم

  • فوج کا مالی خزانہ خالی ہوچکا ہے: غاصب صیہونی فوج کے کمانڈر نے اعتراف کرلیا

  • ہندوستان: بنگلور کی ایک یونیورسٹی میں چیف جسٹس کو مدعو کرنے پر احتجاج، تقسیم اسناد تقریب منسوخ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS