SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی
  • غزه کی آواز

ڈینمارک

  • قرآن کریم کی اہانت پر او آئی سی کا ہنگامی اجلاس

    قرآن کریم کی اہانت پر او آئی سی کا ہنگامی اجلاس

    Jul ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۱

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بتایا ہے اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کا آن لائن ہنگامی اجلاس پیر 31 جولائی کو ہوگا۔

  • عالم اسلام کے شدید احتجاج کے درمیان اب ڈنمارک میں قرآن پاک کی اہانت

    عالم اسلام کے شدید احتجاج کے درمیان اب ڈنمارک میں قرآن پاک کی اہانت

    Jan ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۰

    ترکیہ نے ڈنمارک میں پھر قرآن پاک کی اہانت پر انقرہ میں تعینات اس ملک کے سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کر لیا۔

  • افغانستان کی صورتحال پر یورپی یونین کا موقف

    افغانستان کی صورتحال پر یورپی یونین کا موقف

    Sep ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۵

    یورپی یونین نے افغانستان میں مغرب کی ناقص کارکردگی اور ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ طالبان کے تعلق سے یورپ کی پالیسی کا انحصار ان کے طرزعمل پر ہے ۔ دوسری طرف انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے افغان پناہ گزینوں کے تعلق سے یورپی طرزعمل پر سخت تنقید کی ہے۔

  • امریکی اتحادی بھی اسکے ڈنک سے محفوظ نہیں، امریکہ، جرمن حکام کی جاسوسی میں مصروف

    امریکی اتحادی بھی اسکے ڈنک سے محفوظ نہیں، امریکہ، جرمن حکام کی جاسوسی میں مصروف

    May ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۴

    جرمن میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ امریکہ ڈینمارک کی مدد سے مرکل اور اشٹائن مائر کی جاسوسی کرتا رہا ہے۔

  • جرمنی اور ڈنمارک میں دہشت گردی کا خطرہ

    جرمنی اور ڈنمارک میں دہشت گردی کا خطرہ

    Feb ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۸

    دہشت گردانہ کارروائیاں انجام دینے کی کوشش کرنے والے13 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔

  • کورونا کے بہانے لاکھوں حیوانات کا قتل

    کورونا کے بہانے لاکھوں حیوانات کا قتل

    Nov ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۰

    ڈینمارک کی حکومت نے ایک بڑا فیصلہ لیتے ہوئے ملک میں موجود راسو نامی لاکھوں حیوانات کی جان لے لی۔ یہ فیصلہ حکومت نے اُس وقت کیا جب راسو سے رابطے میں آنے کے بعد ۱۲ افراد میں کورونا وائرس مثبت پایا گیا اور یہ خدشہ ظاہر کیا جانے لگا کہ راسو کے ذریعے اگر کورونا پھیلنا شروع ہو گیا تو پھر کورونا ویکسین کی افادیت خطرے میں پڑ جائے گی۔ محققین کا کہنا ہے کہ راسو میں سرایت کرنے کے بعد کورونا وائرس مزید طاقتور ہو گیا تھا جو انسانوں کے لئے مزید خطرات پیدا کر سکتا تھا۔

  • نیلسن منڈیلا کی بیٹی مشکوک حالت میں انتقال کر گئیں

    نیلسن منڈیلا کی بیٹی مشکوک حالت میں انتقال کر گئیں

    Jul ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۱

    نسلی امتیاز کے خلاف برسہا برس تک جدوجہد کرنے والے رہنما نیلسن منڈیلا کی بیٹی مشکوک حالت میں انتقال کر گئیں۔

  • ایران میں دہشتگردانہ کاروائیوں پر ڈینمارک نے سعودی سفیر کو طلب کیا

    ایران میں دہشتگردانہ کاروائیوں پر ڈینمارک نے سعودی سفیر کو طلب کیا

    Jun ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۶

    ڈینمارک کی وزارت خارجہ نے ایران میں دہشتگردوں کی مالی حمایت کرنے پر سعودی عرب کے سفیر کو طلب کیا ہے۔

  • یورپی ممالک سے لاک ڈاؤن میں نرمی نہ کرنے کی اپیل

    یورپی ممالک سے لاک ڈاؤن میں نرمی نہ کرنے کی اپیل

    Apr ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۵

    یورپی یونین نے رکن ملکوں پر زور دیا ہے کہ وہ کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے جاری لاک ڈاؤن کے خاتمے میں عجلت سے کام نہ لیں۔

  • گرین لینڈ کے جزیرے کے باشندوں کا ٹرمپ کے فیصلے پر شدید ردعمل

    گرین لینڈ کے جزیرے کے باشندوں کا ٹرمپ کے فیصلے پر شدید ردعمل

    Aug ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۳

    ڈنمارک کے زیر تسلط خود مختار علاقے گرین لینڈ کو خریدنے کے بارے میں امریکی صدر کے فیصلے پر اس جزیرے کے باشندوں نے شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اسے احمقانہ اقدام قرار دیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • غزہ کی نسل کشی اور صیہونی حکومت کے جرائم میں امریکہ بھی شریک ہے؛ ایروانی
    غزہ کی نسل کشی اور صیہونی حکومت کے جرائم میں امریکہ بھی شریک ہے؛ ایروانی
    ۰ second ago
  • ہندوستان کے ساتھ مسائل کے پرامن حل کے لئے آمادگی کا اعلان؛ پاکستان
  • گستاخ رسول سلمان رشدی پر حملہ کرنے والے جوان کو 25 سال کی سزا
  • امریکہ کے ساتھ مذاکرات میں یورینیم کی افزودگی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے؛ عراقچی
  • ایران کے پرامن جوہری توانائی کے حق کا احترام کرتے ہیں؛ چین
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
    غزه کی آواز
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS