-
عالم اسلام کے شدید احتجاج کے درمیان اب ڈنمارک میں قرآن پاک کی اہانت
Jan ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۰ترکیہ نے ڈنمارک میں پھر قرآن پاک کی اہانت پر انقرہ میں تعینات اس ملک کے سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کر لیا۔
-
افغانستان کی صورتحال پر یورپی یونین کا موقف
Sep ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۵یورپی یونین نے افغانستان میں مغرب کی ناقص کارکردگی اور ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ طالبان کے تعلق سے یورپ کی پالیسی کا انحصار ان کے طرزعمل پر ہے ۔ دوسری طرف انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے افغان پناہ گزینوں کے تعلق سے یورپی طرزعمل پر سخت تنقید کی ہے۔
-
امریکی اتحادی بھی اسکے ڈنک سے محفوظ نہیں، امریکہ، جرمن حکام کی جاسوسی میں مصروف
May ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۳:۰۴جرمن میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ امریکہ ڈینمارک کی مدد سے مرکل اور اشٹائن مائر کی جاسوسی کرتا رہا ہے۔
-
جرمنی اور ڈنمارک میں دہشت گردی کا خطرہ
Feb ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۸دہشت گردانہ کارروائیاں انجام دینے کی کوشش کرنے والے13 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔
-
کورونا کے بہانے لاکھوں حیوانات کا قتل
Nov ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۰ڈینمارک کی حکومت نے ایک بڑا فیصلہ لیتے ہوئے ملک میں موجود راسو نامی لاکھوں حیوانات کی جان لے لی۔ یہ فیصلہ حکومت نے اُس وقت کیا جب راسو سے رابطے میں آنے کے بعد ۱۲ افراد میں کورونا وائرس مثبت پایا گیا اور یہ خدشہ ظاہر کیا جانے لگا کہ راسو کے ذریعے اگر کورونا پھیلنا شروع ہو گیا تو پھر کورونا ویکسین کی افادیت خطرے میں پڑ جائے گی۔ محققین کا کہنا ہے کہ راسو میں سرایت کرنے کے بعد کورونا وائرس مزید طاقتور ہو گیا تھا جو انسانوں کے لئے مزید خطرات پیدا کر سکتا تھا۔
-
نیلسن منڈیلا کی بیٹی مشکوک حالت میں انتقال کر گئیں
Jul ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۱نسلی امتیاز کے خلاف برسہا برس تک جدوجہد کرنے والے رہنما نیلسن منڈیلا کی بیٹی مشکوک حالت میں انتقال کر گئیں۔
-
ایران میں دہشتگردانہ کاروائیوں پر ڈینمارک نے سعودی سفیر کو طلب کیا
Jun ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۶ڈینمارک کی وزارت خارجہ نے ایران میں دہشتگردوں کی مالی حمایت کرنے پر سعودی عرب کے سفیر کو طلب کیا ہے۔
-
یورپی ممالک سے لاک ڈاؤن میں نرمی نہ کرنے کی اپیل
Apr ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۵یورپی یونین نے رکن ملکوں پر زور دیا ہے کہ وہ کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے جاری لاک ڈاؤن کے خاتمے میں عجلت سے کام نہ لیں۔
-
گرین لینڈ کے جزیرے کے باشندوں کا ٹرمپ کے فیصلے پر شدید ردعمل
Aug ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۳ڈنمارک کے زیر تسلط خود مختار علاقے گرین لینڈ کو خریدنے کے بارے میں امریکی صدر کے فیصلے پر اس جزیرے کے باشندوں نے شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اسے احمقانہ اقدام قرار دیا ہے۔
-
ڈنمارک میں انتخابات حزبِ اختلاف کے اتحاد کی کامیابی
Jun ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۱ڈنمارک میں سوشل ڈیموکریٹس کو حکومت بنانے کی دعوت دی گئی ہے۔