-
اتحاد بین المسلمین پر تاکید
May ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے انجمن شرعی شیعیان کے صدر دفتر پر ضلع بڈگام سے وابستہ ائمہ جمعہ کی ایک روزہ کانفرنس آغا سید حسن الموسوی کی صدارت میں منعقد ہوئی جس میں تمام مسالک سے وابستہ ائمہ جمعہ و الجماعت نے شرکت کی۔
-
انتخابات دشمن کے مقابلے میں ایران کی بڑی طاقت ہیں، صدر مملکت
Feb ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۰ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ انتخابات، دشمن کے مقابلے میں ایران کی بڑی طاقت ہیں۔
-
مسلمانوں کی صفوں میں اتحاد و یکجہتی کی ضرورت پر جامعہ مدرسین کی تاکید
Dec ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۹:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران کے دینی مدارس کے اساتذہ کی انجمن جامعہ مدرسین کے اجلاس کے اختتامی بیان میں اسلامی تعلیمات کی پیروی کرتے ہوئے مسلمانوں کی صفوں میں اتحاد و یکجہتی کی ضرورت پر تاکید کی گئی ہے۔
-
ایران سرمایہ کاری کے لیے مستحکم اور محفوظ ملک ہے: محمد جواد ظریف
Dec ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۶ایران بیرونی سرمایہ کاری کے لیے دنیا کا سب سے مستحکم اور محفوظ ملک ہے۔