SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کراچی

  • صدر ایران کا دوره لاہور اور کراچی

    صدر ایران کا دوره لاہور اور کراچی

    Apr ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۵

    سحر نیوز رپورٹ

  • صدر ایران کا دوره پاکستان کا خیرمقدم

    صدر ایران کا دوره پاکستان کا خیرمقدم

    Apr ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۴

    سحر نیوز رپورٹ

  • ایران و پاکستان کا دہشتگردی، انسانی اسمگلنگ اور منشیات کی روک تھام کیلئے مشترکہ اقدام

    ایران و پاکستان کا دہشتگردی، انسانی اسمگلنگ اور منشیات کی روک تھام کیلئے مشترکہ اقدام

    Apr ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کے دورے کے بعد پاک ایران مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا۔

  • صیہونی حکومت ، غزہ میں بے پناہ جرائم و مظالم کے باوجود پوری طرح شکست کھا چکی ہے: صدر رئیسی

    صیہونی حکومت ، غزہ میں بے پناہ جرائم و مظالم کے باوجود پوری طرح شکست کھا چکی ہے: صدر رئیسی

    Apr ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۸

    صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے کراچی یونیورسٹی میں اپنے خطاب میں کہا کہ علاقے کے بعض ممالک کے ساتھ صیہونی حکومت کے تعلقات بحال کرا کے اسے تحفظ فراہم کرنے کی امریکہ اور بعض مغربی ممالک کی کوششیں ناکام ہوگئي ہيں-

  • صدرابراہیم رئیسی پاکستان کا دورہ مکمل کرکے سری لنکا کے لئے روانہ

    صدرابراہیم رئیسی پاکستان کا دورہ مکمل کرکے سری لنکا کے لئے روانہ

    Apr ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۳:۲۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے میں دارالحکومت اسلام آباد اور اسی طرح لاہور اور کراچی میں اس ملک کے اعلی حکام کے ساتھ ملاقاتوں کے بعد اپنا تین روزہ دورہ مکمل کرکے، اعلی رتبہ وفد کے ہمراہ سری لنکا روانہ ہوگئے-

  • ایران کے صدر کی قائد اعظم کے مزار پر حاضری اور فاتحہ خوانی

    ایران کے صدر کی قائد اعظم کے مزار پر حاضری اور فاتحہ خوانی

    Apr ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۱

    ایران کے صدر کی بانی پاکستان قائد اعظم کے مزار پر حاضری کے موقع پر ان کے ساتھ گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ بھی موجود تھے۔

  • صدر ایران ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کو جامعہ کراچی کی ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری

    صدر ایران ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کو جامعہ کراچی کی ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری

    Apr ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۶

    کراچی یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے منگل 23 اپریل کی شام صدر ایران ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کو اعزازی ڈاکٹریٹ کی ڈگری تفویض کی۔

  • ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کا کراچی پہنچنے پر زبردست استقبال

    ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کا کراچی پہنچنے پر زبردست استقبال

    Apr ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۱

    ایران کے صدر کو خوش آمدید کہنے کے لیے شارع فیصل پر وزیر اعظم اور صدرِ پاکستان کی جانب سے بینرز آویزاں کیے گئے ہیں ۔

  • صدر ابراہیم رئیسی کا کل سے تین روزہ دورۂ پاکستان

    صدر ابراہیم رئیسی کا کل سے تین روزہ دورۂ پاکستان

    Apr ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۷

    صدر ایران ابراہیم رئیسی کل سے تین روزہ دورے پراسلام آباد جائيں گے۔ صدر ابراہیم رئیسی پیر 22 اپریل سے 24 اپریل تک پاکستان کا دورہ کریں گے-

  • پاکستان میں عیدالفطر

    پاکستان میں عیدالفطر

    Apr ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۱۷

    سحر نیوز رپورٹ

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: جے یو آئی (ف) نے خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کا نفاذ غیر جمہوری اقدام قرار دے دیا۔

    پاکستان: جے یو آئی (ف) نے خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کا نفاذ غیر جمہوری اقدام قرار دے دیا۔

    ۱۵ minutes ago
  • 8 ممالک کا مشترکہ اعلامیہ: ایران کے خلاف فوجی کارروائی کی مخالفت کا اظہار

  • سعودی ہوئی اڈوں پر حملوں کا مقصد اس کا فضائی محاصرہ: انصاراللہ

  • ہندوستان: کانگریس، ٹی وی کے اور ڈی ایم کے کا الیکشن کمیشن کی میٹنگ سے واک آؤٹ

  • فرانس: دوبارہ مظاہرے شروع کرنے کا اعلان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS