-
کراچی کے دہشت گردانہ حملے کی مذمت، علاقائي تعاون اس طرح کے حملوں کی روک تھام کی واحد راہ: ایران
Jun ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۳پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں تعینات ایران کے سفیر نے کراچی میں پیر کے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر ہونے والے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
اسٹاک مارکیٹ حملے میں بیرونی ہاتھ ملوث ہے: پاکستان
Jun ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۸پاکستان کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ کراچی میں اسٹاک ایکسچینج کی عمارت پر دہشت گردانہ حملے میں بیرونی ہاتھ ملوث ہے۔
-
کراچی طیارہ حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ پارلیمنٹ میں پیش
Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۱حکومت پاکستان نے کراچی طیارہ حادثے کی عبوری رپورٹ پیش کر دی ہے جس میں پائلٹ اور ایئر ٹریفک کنٹرولر دونوں کو حادثے کا ذمہ دار قرار دیا گیا ہے۔
-
پاکستان میں طیارہ حادثے کی رپورٹ اور اس پر رد عمل
Jun ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۳پاکستان کی سیول ایوی ایشن اتھارٹی ، سی اے اے نے اعلان کیا ہے کہ کراچی طیارہ حادثہ، پائلٹ کی جانب سے ایئر ٹریفک کنٹرولر کی ہدایات پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے رونما ہوا ہے۔
-
کراچی میں آندھی طوفان, تباہی کے ساتھ بجلی نظام متاثر
Jun ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۸کراچی میں آندھی طوفان کے بعد منقطع ہونے والی بجلی بحال نہیں کی جاسکی ہے۔
-
پاکستان کے لئے غیر ملکی پروازوں کے سلسلے کا آغاز ہوا
Jun ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۴پاکستان کے لئے غیر ملکی پروازوں کا سلسلہ یکم جون سے شروع ہو گیا۔
-
پاکستان میں احتیاطی تدابیر کے ساتھ نمازِ عید کے اجتماعات
May ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۵پاکستان میں بھی آج عید الفطر منائی جارہی ہے اور صبح سویرے احتیاتی تدابیر کے ساتھ نماز عید کے اجتماعات بھی منقعد کیے گئے۔
-
کراچی میں تجارتی سرگرمیوں کی بحالی
May ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۴سحر نیوزرپورٹ
-
کراچی میں شدید گرمی
May ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۳سحر نیوزرپورٹ
-
پاکستان کے صوبہ سندھ میں کورونا کا قہر
Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۱سحر نیوزرپورٹ